اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

امان اللہ خان نے 'لکھنے پڑھنے میں مدد' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 5, 2017

  1. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت بہتر، فہرست دیکھنے پر معلوم ہوا کہ انتہائی قیمتی تبدیلیاں ہیں اس میں۔ جزاک اللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد شعیب

    محمد شعیب لائبریرین

    مراسلے:
    2,121
    موڈ:
    Busy
    اس پروف خوان سافٹ ویئر کے ویب اطلاقیہ کا کیا بنا؟ :):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیا یہ ممکن ہے کہ ورڈ پلگ ان کے اندر ایسا فیچر ڈال دیا جائے جو پروف ریڈر سوفٹ ویئر میں بھی ہے۔
    یعنی کسی منتخب کیے ہوئے لفظ کو براہ راست ٹوکن فائل کے ذخیرے میں شامل کرنے کا بٹن۔
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جی دیکھتا اس کو جلد ان شاء اللہ
     
    • زبردست زبردست × 4
  5. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    انتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
    بھائی بچوں کے فائنل پرچے شروع ہوگئے ہیں اور آفس میں بھی ایک دم کام آگیا ہے۔ کل کوشش کی تھی لیکن کم بخت مائکروسافٹ کی وی ایس ٹی او اے پی آئی کی ڈیزائن موڈ میں محدود سپورٹ وجہ سے شاید پورا پلگن کا کوڈ تبدیل کرنا پڑے گا صرف اس فیچر کو شامل کرنے کے لیے۔ تھوڑا وقت دیجیے ان شاء اللہ نمٹاتا ہوں اس کو۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  7. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    چلو خیر! اس کا انتظار رہے گا۔ جتنا کیا وہ بھی کچھ کم نہیں ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سیدھا دل پر لگی ہے بات آپ کی :)، یہ لیجیے 64 بٹ، 32 بٹ
     
    • زبردست زبردست × 5
  9. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کمال کا کام کیا ہے آپ نے، اب بہت ہی آسانی ہوگئی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. محمد عظیم الدین

    محمد عظیم الدین محفلین

    مراسلے:
    853
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    "کمال" کا نہیں ہے بھائی ڈاٹ نیٹ کا ہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. امان اللہ خان

    امان اللہ خان محفلین

    مراسلے:
    174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ورڈ میں رائٹ کلک پر جو الفاظ شامل کیے جاتے ہیں اس سے وہ الفاظ لسٹ کے اندر آتے ہی نہیں، یعنی ہم سمجھتے ہیں کہ کام ہورہا ہے حالانکہ لسٹ جوں کی توں رہتی ہے، بارہا یہ تجربہ ہوچکا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  12. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,220
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    [​IMG]میرے لیپ ٹاپ پر اس نے اچانک کام کرنا بند کر دیا ہے پچھلے کچھ دن سے۔ دونوں ایکزی فائل کو کاپی کر کے نئی لوکیشنس سے بھی رن کرنے پر یہی پیغام ملتا ہے کہ کچھ غلطی ہو گئی ہے، پھر کوشش کریں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ میں تؤکن فائل کو ڈلیٹ لر دیتا ہوں کہ پھر پیدا ہو ہی جائے گی۔ لیکن اب میرے سسٹم سے ٹوکن فائل ہی غائب ہے۔
    ۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جون 3, 2017
  13. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,220
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اور پھر تصحیح کا بٹن ہی ڈس ایبل ہو جاتا ہے۔ اسکرین شاٹ
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  14. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,075
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ٹوکن فائل میں 254 کے بعد ہر جوڑے کے ساتھ E کا کیا مقصد ہے؟ میں اس کو آر میں استعمال کرنے کے لیے ایک فنکشن لکھنے لگا ہوں۔ دیکھتے ہیں کیا نتائج آتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,075
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    زیر زبر پیش کو سپیس کے ساتھ کیوں ری پلیس کیا جا رہا ہے؟ سی شارپ یا ڈاٹ نیٹ میں ای کا مطلب بھی سمجھ نہیں آیا ابھی تک۔
    کوڈ:
    E، ُ،
    E، َ،
    E، ِ،
    E، ِ،ِ 
     
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,220
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عزیزی محمد عظیم الدین دیکھیں تو جواب دے سکتے ہیں
     
  17. MindRoasterMirs

    MindRoasterMirs محفلین

    مراسلے:
    164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم
    بھائی میں آپ کے اس کام میں کیسی مدد کر سکتا ہوں میں بھی اس کام میں آج کل دلچسپی لے رہا ہوں۔ میرے پاس گوگل ویژن اے پی آئی کا اکاؤنٹ بھی ہے۔
    والسلام
     
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ما شاء اللہ ، بہت خوب! زبردست کام کیا ہے۔
     
  19. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیا اس اطلاقیہ میں استعمال ہونے والے فائنڈ اینڈ ریپلیس الفاظ کی فہرست مل سکتی ہے؟
     
  20. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,075
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    پچھلے صفحے کے آخری پیغام میں ربط موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر