اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

کیا یہ ممکن ہے کہ ورڈ پلگ ان کے اندر ایسا فیچر ڈال دیا جائے جو پروف ریڈر سوفٹ ویئر میں بھی ہے۔
یعنی کسی منتخب کیے ہوئے لفظ کو براہ راست ٹوکن فائل کے ذخیرے میں شامل کرنے کا بٹن۔
 
کیا یہ ممکن ہے کہ ورڈ پلگ ان کے اندر ایسا فیچر ڈال دیا جائے جو پروف ریڈر سوفٹ ویئر میں بھی ہے۔
یعنی کسی منتخب کیے ہوئے لفظ کو براہ راست ٹوکن فائل کے ذخیرے میں شامل کرنے کا بٹن۔
جی دیکھتا اس کو جلد ان شاء اللہ
 
انتظار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھ سے پہلی سی محبت میرے محبوب نہ مانگ
بھائی بچوں کے فائنل پرچے شروع ہوگئے ہیں اور آفس میں بھی ایک دم کام آگیا ہے۔ کل کوشش کی تھی لیکن کم بخت مائکروسافٹ کی وی ایس ٹی او اے پی آئی کی ڈیزائن موڈ میں محدود سپورٹ وجہ سے شاید پورا پلگن کا کوڈ تبدیل کرنا پڑے گا صرف اس فیچر کو شامل کرنے کے لیے۔ تھوڑا وقت دیجیے ان شاء اللہ نمٹاتا ہوں اس کو۔
 
ورڈ میں رائٹ کلک پر جو الفاظ شامل کیے جاتے ہیں اس سے وہ الفاظ لسٹ کے اندر آتے ہی نہیں، یعنی ہم سمجھتے ہیں کہ کام ہورہا ہے حالانکہ لسٹ جوں کی توں رہتی ہے، بارہا یہ تجربہ ہوچکا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
wsk2ew.jpg
میرے لیپ ٹاپ پر اس نے اچانک کام کرنا بند کر دیا ہے پچھلے کچھ دن سے۔ دونوں ایکزی فائل کو کاپی کر کے نئی لوکیشنس سے بھی رن کرنے پر یہی پیغام ملتا ہے کہ کچھ غلطی ہو گئی ہے، پھر کوشش کریں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ میں تؤکن فائل کو ڈلیٹ لر دیتا ہوں کہ پھر پیدا ہو ہی جائے گی۔ لیکن اب میرے سسٹم سے ٹوکن فائل ہی غائب ہے۔
۔
Mazerat2_zpshneneklh.jpg

wsk2ew.jpg]
 
آخری تدوین:

دوست

محفلین
ٹوکن فائل میں 254 کے بعد ہر جوڑے کے ساتھ E کا کیا مقصد ہے؟ میں اس کو آر میں استعمال کرنے کے لیے ایک فنکشن لکھنے لگا ہوں۔ دیکھتے ہیں کیا نتائج آتے ہیں۔
 
دوست

محفلین
زیر زبر پیش کو سپیس کے ساتھ کیوں ری پلیس کیا جا رہا ہے؟ سی شارپ یا ڈاٹ نیٹ میں ای کا مطلب بھی سمجھ نہیں آیا ابھی تک۔
کوڈ:
E، ُ،
E، َ،
E، ِ،
E، ِ،ِ
 
عزیزی محمد عظیم الدین دیکھیں تو جواب دے سکتے ہیں
 
MindRoasterMirs

محفلین
میں آج کل ایک عربی کمپوزنگ پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں۔
گوگل او سی آر کرتا ہوں۔ اور جو عمومی غلطیاں آتی ہیں ان کی فائنڈ ریپلیس فہرست بنارہا ہوں۔
اگر کسی ساتھی کو درکار ہو تو مطلع کرے۔
اور اگر کسی اور نے بھی ایسا کوئی کام کیا ہے تو اپنی لسٹ ضرور شیئر کرے۔
السلام علیکم
بھائی میں آپ کے اس کام میں کیسی مدد کر سکتا ہوں میں بھی اس کام میں آج کل دلچسپی لے رہا ہوں۔ میرے پاس گوگل ویژن اے پی آئی کا اکاؤنٹ بھی ہے۔
والسلام
 
Top