اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
او ہو اردو محفل کے لیے اتنا کچھ قربان کر دیا اپنا نام، نمبر، ایڈریس وغیرہ سب بتا دیا، بس اب اپنا کارڈ نمبر مجھے بتا دو۔ اتنا کچھ انہیں بتایا ہے تو ایک ذرا سا کام میرے لیے نہیں کر سکتیں۔ :(
:shock: وہ کیوں تو بھلا۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ ویسے تو تم نے بتانا نہیں، تو جب پکڑنے آؤ گی تو پھر کیا مشکل رہ جائے گی۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی بھائی اب یقیناً سو سے کم ہی رہ گئے ہیں۔ :wink: :wink:
جی شمشاد بھائی، میں آج کل اپنے پاس پورٹ کی تجدید کے سلسلے میں کافی بزی ہوا ہوا ہوں۔ امید ہے کہ ہفتہ دس دن تک یہ کام مکمل ہو جائے گا۔ اس کے بعد انشاء اللہ رقم جمع کر ادوں گا
 
دو لوگ مجھ سے بھی رابطہ کر چکے ہیں اور پیسے بھجوانے کے مرحلے میں ہوں گے ایسا نہ ہو کہ ان کے بھیجتے اور میرے جمع کرواتے کرواتے کچھ بچے ہی نہ ویسے بھی ابھی قیصرانی بھی رہتا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کیا پتہ تم نے خود ہی تو

لیکن ان کو تو ہو جائے گا نہ۔
اچھا، چلو میں یہیں سے کرتی ہوں۔ اگر کوئی مسئلہ ہوا تو میں نے آپ کو پکڑ لینا ہے۔


یہ مندرجہ بالا الفاظ لکھے تھے۔
 

ماوراء

محفلین
وہ تو زکریا کو کہا ہے نا۔ کہ اگر کوئی مسئلہ ہو گیا تو میں نے ان کو پکڑ لینا ہے۔ تاکہ وہ مسئلے کو حل کریں۔
 

ثناءاللہ

محفلین
جی دوستو!
پچھلے سال کی طرح اس سال بھی درج ذیل ڈومینز کی رجسٹریشن کرا دی ہے۔

urdulibrary.org
urduweb.net
ہماری طرف سے قبول فرمائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
زندہ باد ثناء اللہ بھائی

جزاک اللہ

اور ڈھیر سارا شکریہ۔

ایک بات تو پوچھنی رہ ہی گیا کہ یہ تجدید ایک سال کے لیئے ہوئی ہے یا دو سال کے لیئے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
جزاک اللہ ثناءاللہ۔۔
کیا قافیہ ملا ہے۔۔۔ :)

شمشاد بھائی ثناءاللہ نے ایک سال کے لیے تجدید کروائی ہے اور یہ بھی کافی ہے۔ ہمیں اصل میں ان ڈومینز کا کنٹرول چاہیے۔ ایسا ہوتے ہی ہم خود سے مزید ایک سال کی تجدید کروا لیں گے۔
 
اب کتنے پیسے رہ گئے ہیں مجھے نعمان نے پیسے بھجوائے ہیں اور میں نے حساب لگانا ہے کہ کتنے رہ گئے ہیں اور کتنے اسے واپس کرنے ہیں۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو زکریا یا نبیل ہی بتا سکتے ہیں، ویسے بھی ایک دن باقی رہ گیا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
محب، تمہارے اور نعمان کے پیسے مل گئے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔ زکریا اس سلسلے میں آج یا کل اطلاع کر دیں گے۔
 
Top