اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

چلیں جی یہ تو اچھا ہو گیا۔ اردو محفل کی مقبولیت اور ارکان کی لگن کا ایک اور واضح ثبوت۔
 

زیک

مسافر
آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ خاص طور پر:

تفسیر
ماوراء
نعمان
محب علوی
شمشاد
آصف
دوست

آپ سب کے تعاون سے اردوویب کے پاس 2 سال کے رینیول کے پیسے اکٹھے ہو گئے اور اب اس کی ہوسٹنگ اور رجسٹریشن دو سال کے لئے رینیو کرا دی گئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا بہت شکریہ بتانے کا

مطلب اگلے دو سال کے لیے بے فکری۔ ایک نعرہ مارنے کو جی کر رہا ہے۔

اردو محفل زندہ باد
 
Top