اردو ویب پیڈ کے مسائل

اجنبی نے 'اردو ویب‌پیڈ سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2007

  1. اجنبی

    اجنبی محفلین

    مراسلے:
    826
    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
     
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    قدیر تمہاری تو اب نبیل نے بھی سننی چھوڑ دی ہے ;)

    نبیل ویسے یہ مسائل ہیں حقیقی اور شاید پرانے ورژن کی وجہ سے ہی ہوں ، میرا خیال ہے کہ یہ دھاگہ دب گیا جس کی وجہ سے اس پر نظر نہیں پڑی۔
     
  3. عبدالقدوس

    عبدالقدوس محفلین

    مراسلے:
    110
    ار ے کوئی اس کا حل بتائے مجھے بھی جاننا ہے :confused:
     
  4. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    لگتا ہے سارے ماہر سو گئے ہیں اس لئے اب مجھے ہی اس مسلہ کو حل کرنا پڑے گا ۔
     
  5. فرضی

    فرضی محفلین

    مراسلے:
    743
    یہ مسئلہ صرف فائر فوکس میں ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایک دم ٹھیک کام کرتا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر