اردو ویب پیڈ کے مسائل

قدیر تمہاری تو اب نبیل نے بھی سننی چھوڑ دی ہے ;)

نبیل ویسے یہ مسائل ہیں حقیقی اور شاید پرانے ورژن کی وجہ سے ہی ہوں ، میرا خیال ہے کہ یہ دھاگہ دب گیا جس کی وجہ سے اس پر نظر نہیں پڑی۔
 

فرضی

محفلین
دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ ٹیکسٹ ایریا میں دائیں جانب خالی جگہ آ جاتی ہے ۔ پھر عبارت کے درمیان میں سے کچھ ختم کرنا ہو تو کچھ اور ختم ہو جاتا ہے ۔

یہ مسئلہ صرف فائر فوکس میں ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ایک دم ٹھیک کام کرتا ہے
 
Top