اردو نیوز فیڈز کی تلاش

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم دوستو،

میں اس بورڈ پر ایک الگ صفحے پر مختلف اردو نیوز سائٹس کی آر ایس ایس فیڈ اکٹھی کرنا چاہ رہا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ابھی مجھے صرف بی بی سی اور جنگ کی سائٹس کے علاوہ کسی اور اردو نیوز سائٹ کا نہیں‌ معلوم جو کہ آر ایس ایس فیڈ‌ مہیا کرتی ہو۔ آپ دوستوں کو ایسی دوسری سائٹس کا علم ہو تو برائے مہربانی یہاں مطلع فرمائیں۔

شکریہ
 

زیک

مسافر
نبیل: صرف بی‌بی‌سی ہی کی فیڈ ہے۔ جنگ کی فیڈ تو تصویری اردو پر مبنی ہے۔ اگر آپ کو کوئی اور فیڈ ملے تو بتائیں تاکہ میں اسے اردو سیارہ کی سائڈبار میں شامل کر لوں۔

تفسیر: ان میں سے کوئی بھی اردو میں نہیں۔
 

زیف سید

محفلین
نبیل نے کہا:
السلام علیکم دوستو،

میں اس بورڈ پر ایک الگ صفحے پر مختلف اردو نیوز سائٹس کی آر ایس ایس فیڈ اکٹھی کرنا چاہ رہا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ابھی مجھے صرف بی بی سی اور جنگ کی سائٹس کے علاوہ کسی اور اردو نیوز سائٹ کا نہیں‌ معلوم جو کہ آر ایس ایس فیڈ‌ مہیا کرتی ہو۔ آپ دوستوں کو ایسی دوسری سائٹس کا علم ہو تو برائے مہربانی یہاں مطلع فرمائیں۔

شکریہ

جناب نبیل صاحب:
وائس آف امریکہ اردو کی آر ایس ایس فیڈ یہاں‌دستیاب ہے:
http://www.voanews.com/urdu/rss.cfm

اگر قبول افتد ۔۔۔

زیف
 
Top