مبارکباد اردو محفل کے ڈیڑھ لاکھ پیغامات

زبردست نبیل

اس دفعہ ہم انشا للہ ایک لاکھ سے زائد پوسٹس کا ہدف حاصل کر لیں گے جو کہ محفل کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہوگا۔

ممبران کی تعداد بھی 1200 کے لگ بھگ ہو گئی ہے اور جو خواب محفل کے منتظمین نے محفل کو شروع کرتے ہوئے دیکھا تھا وہ پورا ہو رہا ہے ۔

میری طرف سے منتظمین کو اور اہل محفل کو ڈھیروں مبارک
 

نبیل

تکنیکی معاون
محب، میرے خیال میں ایک لاکھ پوسٹس کا ہدف پہلے ہی پورا ہو چکا ہوگا۔ ہم دراصل فورم میں کچھ صفائی ستھرائی (pruning) بھی کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے کاؤنٹ کم ہوتا رہتا ہے۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اعداد و شمار کے آخر میں جو “ خصوصی خرابی “ آتا ہے، اس کا کوئی حل؟
 
Top