1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

ماوراء نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 31, 2008

  1. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892




    کیوں تم دونوں کس خوشی میں سب کو اٹھاکر ، خود سونے لگیں ہو :confused: یہ کام تو میں کیا کرتی ہوں :lol:
    اور میں تو ویسے بھی روز دیر سے سوتی ہوں ، اسی لئے جاگی ہوئی تھی تو ادھر جھانکنے کو آگئی تھی ،
    نماز میں جمعے ، ہفتے کی پڑھتی ہوں فجر کی ، :lol: کیونکہ صبح چھٹی ہوتی ہے تو آرام سے پڑھنے کے بعد بھی سویا جائے تو فکر نا فاقہ عیش کر کاکا ،
    ورنہ روز مجھے دو ، ڈھائی بجے نیند آجاتی ہے اور ساڑھے تین باہر روشنی ہوجاتی ہے ، اور ہمیں تو ویسے ہی سات ، بجے اٹھنا ہی پڑتا ہے ۔
    [​IMG]
     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    :)

    بوچھی ، میں اور ماوراء دراصل جشن کے لیے کچھ منصوبے اور سازشیں کرتے رہے تھے تو جاگتے رہے تھے لہذا سونا بھی تھا بعد میں :) ، میرا تو سب دن سونے جاگنے کی نذر ہو گیا تھا ، لیکن ماوراء کے ساتھ ساتھ ماوراء کے نیٹ کو بھی نیند آ گئی ہے لمبی :)
     
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392


    اچھا جناب باقی سب لوگ کہاں ہیں ۔ جشن کی تیاری صرف ماوراء نے اکیلے تھوڑا ہی کرنا ہے :)



     
  4. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    :( :( :( :(

    محفل کی تیسری سالگرہ ماوراء کے بغیر ہی ہو گی۔ :( اس لیے تعبیر۔۔ آپ میرا انتظار بالکل نہ کرنا۔۔۔آپ نے جو سوچا ہے، وہ پوسٹ کر دیں۔

    آپ سب میرے انٹرنیٹ کے لیے دعا کریں پلیز۔۔۔ :( باقی سب کا ٹھیک ہو گیا ہے۔۔ صرف میرا نہیں ہوا۔۔ اور اب منگل تک ٹھیک کرنے کا کہا گیا ہے۔۔ :( :( :( ابھی اتفاق سے کسی کا وائرلیس کنکشن آ رہا ہے اور میں موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہوں۔ :( :(
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہاں‌ ناروے میں اگر کسی کا نیٹ‌ خراب ہو جائے تو ٹھیک کرنے میں‌ ہفتے لگ جاتے ہیں :(
     
  6. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    عارف، مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا۔ میرے ساتھ پہلی بار ایسا ہوا ہے۔ مسلسل چار دن سے انھیں میں فون کر رہی ہوں، ہر بار نیا جواب سننے کو ملتا ہے۔ کوئی کہتا ہے دس جولائی کو ٹھیک کرنے والا مل سکے گا۔ کوئی کہتا ہے کہ منگل کو۔۔:(
    جمعے کو ایک آیا۔۔ وہ ٹی وی کنکشن ٹھیک کر گیا۔۔ اور انٹرنیٹ آیا ہی نہیں۔ :(

     
  7. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892

    :lol::lol:

    اب یقین آگیا ہوگا ،
     
  8. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892




    ساری ساری رات جاگ کر بخار چڑھا لیا ہے ناں اب :rolleyes::confused: ۔ ؟
    میں ہوتی آپکے پاس تو ڈنڈے مار مار کے وہ دوائیاں بھی کھلاتی آپکو جو بقول آپکے ڈاکٹر سے تو لے آئی ہیں
    اور لا کر ایک بار بھی نہیں لی :mad: اور دیکھا سنا آج میں نے ۔، جو آپکا آج حال ہورہا تھا [​IMG]
    مجھے مشورے دیتی رہتیں ہیں کہ اپنا خیال ررکھیں اور خود آج آپکا حال بے حال ہورہا تھا
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892




    میں تو کل اپنی بہنوں کے ہاں جارہی ہوں ، منڈے کی رات یا تیوزڈے کو واپسی ہوگی ،
    اسلئیے میں تو آپکا ہاتھ نہیں بٹاسکتی :(
     
  10. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    :lol::lol: ماورہ آج شگفتہ نے مجھ سے ایسی بھیانک ، خوفناک ، دہشتناک بات بولی جسکو سن کر میرا دل اچھل کر حلق میں آگیا تھا :lol: مارے دہشت کے ایک پل کو میری سانس رک گئی تھی ،
    اور مجھے کھانسی کا دورہ پڑگیا جبکہ کھانسی شگفتہ کو تھی ، اس بات کو بول کر وہ انکی کھانسی رکی ، اور میری شروع ہوئی
    بوجھو بھلا کیا بات ہوئی ۔؟
    :lol::lol:
     
  11. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,141
    علامہ دہشت ناک کی بات رہی ہوگی اپیا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ہاہاہاہاہا۔۔ وہی ہو گی۔۔ جو شگفتہ کو میں نے بتائی تھی؟؟؟ اگر تو وہی ہے۔۔ تو میرا اور شگفتہ کا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہوا تھا۔ لیکن آپ تو خوفناک، بھیانک قسم کی بات کا ذکر کر رہی ہیں۔ اگر وہ نہیں ہے تو بتا دیں۔

    شگفتہ لگتا ہے زیادہ بیمار ہو گئی ہیں۔ انھیں کہا بھی تھا کہ آرام کریں۔:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہمم، آپ کے پاس کونسا کنکشن ہے؟ ٹیلی نور یا ٹیلی ٹو یا پھر کوئی اور؟
    آجکل گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بھی کام رکے ہوئے ہیں :(
     
  14. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    Get والوں کا ہے۔

    سالگرہ کے دھاگے پر میں اپنا ہی دکھڑا لے کر بیٹھ گئی۔:(
     
  15. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    تعبیر، آپ نے جو سوال بھیجے تھے۔ وہ خود پوسٹ کریں گی یا میں کر دوں؟؟ (ہاں، اگر میں سالگرہ کے دن نہ آ سکی تو آپ کو ہی کرنا ہوں گے)

    اور باقی آپ نے کچھ تجاویز دی تھیں۔ وہ بھی شروع کر رہی ہیں نا۔۔۔؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    سالگرہ میں ایک دن باقی۔۔۔!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیبل والوں سے انٹرنیٹ لینے کا یہی چکر ہوتا ہے، خیر ہم آپ کے کنکشن کے جلد لگنے کیلئے دعا گو ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892


    :lol: ،

    آپ تو بڑے ذہین نکلے ، جھٹ سے بوجھ لیا ، :lol:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892

    :confused:

    تمھیں ہنسی آئی ہوگی ۔ میری کو تو سٹاپ لگ گیا تھا اگر لائیریری کے لکھنے والی کتابوں کی ہی بات چل رہی تھی تو :lol::lol:
     
  20. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    تھینکس بوچھی ، واقعی یہی ڈنڈا یاد آ رہا تھا :)
     

اس صفحے کی تشہیر