اردو محفل کی فضا

خوشی

محفلین
وہ آج نیند آگئی تھی نیند کی گولی کھانی بھول گئی تھی اب جاگیی ہوں نیند کی گولی کھانے کے لئے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے خوشی بھئی آپ کو ہر وقت ایسا کیوں محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا مذاق اڑایا جا رہا ہے یا آپ ایک نئی رکن ہیں تو آپ کو کمتر سمجھا جا رہا ہے۔ ارے بھئی یہ آپ کی بھی اتنی ہی محفل ہے جتنی میری یا کسی اور کی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top