تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

محمداحمد

لائبریرین
Untitled_design.jpg
محمداحمد بھیا ۔

السلام علیکم،

بہت شکریہ عدنان بھائی!

سالگرہ کی لڑیاں تو ایسے اچانک شروع ہوئی ہیں کہ جیسے ہللا کر بخار آیا کرتا ہے۔ :)

ہماری طرف سے بھی آپ سمیت تمام محفلین کو محفل کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔

آج کل کچھ مصروفیت زیادہ ہے سو دیر سے یہاں پہنچا۔
 
فرقان احمد

محفلین
اسی لڑی سے آئیڈیا ذہن میں آیا ہے کہ اس مرتبہ محفلین ایک دوسرے کو عید کارڈ کا تحفہ بھی دیں۔ یہ سلسلہ پندرہ رمضان المبارک کے بعد شروع کیا جا سکتا ہے۔اس سے زیادہ تاخیر مناسب نہیں۔
 
ہادیہ

محفلین
ہادیہ بہنا آپ نے ابھی تک مبارکبادی کا یہ کارڈ وصول نہیں کیا ۔ :)
بہت بہت شکریہ۔۔:) اور بہت پیارا کارڈ ہے بھیا:) خیر مبارک۔۔آپ کو بھی مبارک ہو:)
cccd2ca3884f7e0aa921eb972ed217c9--precious-moments-figurines-home-kitchens.jpg

سوری بھیا مجھے اطلاع نہیں ملی۔۔ایسے کیسے ہوسکتا بھیا کارڈ دیں اور میں وصول نا کروں۔۔جزاک اللہ خیرا
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
اسی لڑی سے آئیڈیا ذہن میں آیا ہے کہ اس مرتبہ محفلین ایک دوسرے کو عید کارڈ کا تحفہ بھی دیں۔ یہ سلسلہ پندرہ رمضان المبارک کے بعد شروع کیا جا سکتا ہے۔اس سے زیادہ تاخیر مناسب نہیں۔
فرقان بھیا یہ میرے آئیڈیا تھا۔۔ میں نے سوچا تھا شئیر نہیں کرنا بلکہ سرپرائز دینا ہے سب کو۔۔ :(:unsure:
 
چلیے، اس لڑی کا آغاز آپ ہی کیجیے گا۔ :)
 
Top