چوتھی سالگرہ اردو محفل کوئز

فہیم

لائبریرین
ایک سب کی غلطی، میں‌ محفل کا منتظم کبھی بھی نہیں‌ رہا

میرے پاس ثبوت ہے اس بات کا۔
آپ کے مہمان بننے والا دھاگہ جہاں نبیل بھائی نے لکھا ہے کہ آپ محفل کے ایڈمن بھی رہے ہیں۔
اس کے علاوہ ایک جگہ اور انہوں نے ذکر کیا ہے اس بات کا۔
 

انجانا

محفلین
اردو محفل کوئز




۱: اردو محفل کب لاؤنچ کی گئی؟

۲: اردو محفل کا اولین تھریڈ کون سا تھا؟

۳: اردو محفل میں اب تک کتنے اور کون کون لوگ ایڈمنسٹریٹر بن چکے ہیں؟

۴: اردو محفل میں سب سے پہلے 500 پیغامات پوسٹ کرنے والے ممبر کا نام بتائیں؟

۵: اردو محفل میں سب سے پہلے 5000 پیغامات پوسٹ کرنے والے ممبر کا نام بتائیں؟

۶: اردو محفل کس تاریخ کو پہلی بار وی بلیٹن پر منتقل ہوئی؟

۷: کون ہے جو محفل میں آیا تھریڈ سب سے پہلے کس نے شروع کیا اور پہلے اس کا نام کیا تھا؟

۸: اردو محفل کے سب سے کم عمر ممبر کا نام بتائیں؟

۹: کوئی 5 ایسے ممبر بتائیں جن کی شادیاں محفل میں آنے کے بعد ہوئیں؟
چلیں دوبارہ یہ سلسلہ شروع کرتے ہیں

10 واں سوال میرے طرف سے

کن دو ارکان محفل اب ہم میں نہیں رہے ، ان کا انتقال ہو چکا ہے؟
 
Top