شمشاد
لائبریرین
حسن آپ کو بھی مبارک ہو ۔۔۔
سر جی ترقی دیتے ہوئے میرا بھی خیال رکھنا ۔۔۔:tounge:۔۔ کیا ہوا جو اب چھٹیاں کچھ زیادہ ہیں ۔۔۔۔۔ کبھی ہم بھی تھے ریگیولر یہاں ۔۔ آپ کو یاد ہو کہ نہ یاد ہو ۔۔۔۔
![]()
مجھے یاد ہے وہ سب ذرا ذرا
ترقی دیتے وقت سب باتوں کو مدِنظر رکھا جائے گا۔ چاہے کسی نے بہانے ہی بنائے ہوں۔