السلام علیکم۔۔۔
حاضری اب لگا لیں ہوم ورک کچھ دیر بعد انشا اللہ۔۔۔
آج کا کوئز ہم بری طرح ہار گئے صرف 2 پوائنٹ ملے۔۔ایک تو سوال بہت مشکل تھے۔۔دوسرا سپیڈ میں مار کھا گئے کچھ پوائنٹ میں۔۔۔![]()
وہاں بھی پہلے ہی ہوں۔۔بس آج بری طرح ہار گئی۔۔آگے پتا نہیں کیا ہو گا۔۔
کل تو 20 پوائنٹ کے ساتھ پہلا نمبر تھا۔۔دوسرے نمبر والے کے 4 پوائنٹ تھے۔۔
آج پہلے والے کے 10۔۔ دوسرے کے 6۔۔ تیسرے کے 4۔۔ اور 4 بندے 2 پوائنٹ کے ساتھ چھوتھے نمبر پر ہیں اور ان میں ' میں بھی شامل ہوں۔۔شکر باقیوں کی طرح انڈا نہیں ملا۔۔![]()
وہاں بھی پہلے ہی ہوں۔۔بس آج بری طرح ہار گئی۔۔آگے پتا نہیں کیا ہو گا۔۔
کل تو 20 پوائنٹ کے ساتھ پہلا نمبر تھا۔۔دوسرے نمبر والے کے 4 پوائنٹ تھے۔۔
آج پہلے والے کے 10۔۔ دوسرے کے 6۔۔ تیسرے کے 4۔۔ اور 4 بندے 2 پوائنٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں اور ان میں ' میں بھی شامل ہوں۔۔شکر باقیوں کی طرح انڈا نہیں ملا۔۔![]()