اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ کوئی نہ کوئی بہانہ ہی ہو گا۔ اللہ خیر کرئے آنکھوں میں درد ہے اس کے۔
 
ماوراء

محفلین
:laugh: :laugh:

سچی سے بہانہ نہیں ہے۔۔آنکھوں میں درد ہے۔ آنکھیں دھندلا رہی ہیں۔ تھوڑی تھڑی دیر کے بعد کچھ نظر ہی نہیں آتا۔:p
 
ماوراء

محفلین
ارے بچو نہیں۔۔۔اب اتنا بھی مجھے کم عقل نہ بنائیں یا سمجھیں۔۔۔:grin: ویسے سارا کی پہلی لائن پر عمل کیا جا سکتا ہے۔ ٹھنڈے پانی سے منہ دھو کر آتی ہوں، تاکہ یہ نیند تو بھاگے۔:(
 
حسن علوی

محفلین
مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ کوئی نہ کوئی بہانہ ہی ہو گا۔ اللہ خیر کرئے آنکھوں میں درد ہے اس کے۔

سر جی ہم تو بہانے بنا کر کبھی کام سے چھٹی کرتے ہیں مگر آپ تو بہانے بھی نہیں بناتے تو کہاں ھے آپکا آج کا ہوم ورک؟؟؟:confused::grin:
 
سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

میرا ہوم ورک۔۔

''اللہ تعالٰی جب کسی کو بہترین سے نوازتا ہے تو بد ترین سے گزارتا ہے۔۔اسے آزماتا ہے کہ آیا وہ اس قابل'بہترین کے قابل ہے۔۔''

''آسمان اس پرندے کا نہیں ہوتا جس کے پر بڑے ہوں بلکہ آسمان اس پرندے کا ہوتا ہے جس میں قوتِ پرواز ہو۔۔''
 
شمشاد

لائبریرین
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالٰی نے فرمایا :

اچھے اخلاق آٹھ ہیں :

1 - زبان کی سچائی
2 - ہمسائے کی حفاظت
3 - سائل کو دینا
4 - باطل سے جنگ کے وقت حملہ میں شدت
5 - احسان کا بدلہ
5 - صلہ رحمی
6 - حقوق العباد
7 - مہمان نوازی
8 - شرم و حیاء
 
ماوراء

محفلین
السلام علیکم، حاضر۔

میرا ہوم ورک۔

''آسمان اس پرندے کا نہیں ہوتا جس کے پر بڑے ہوں بلکہ آسمان اس پرندے کا ہوتا ہے جس میں قوتِ پرواز ہو۔۔''
 
سارا

محفلین
السلام علیکم، حاضر۔

میرا ہوم ورک۔

''آسمان اس پرندے کا نہیں ہوتا جس کے پر بڑے ہوں بلکہ آسمان اس پرندے کا ہوتا ہے جس میں قوتِ پرواز ہو۔۔''

وعلیکم السلام ۔۔۔:grin:
شاباش ۔۔ نقل کرنے کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔۔تم واقعی ذہین بچی ہو۔۔۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top