شمشاد
لائبریرین
نہیں شمشاد بھائی وہ تو بنا کوئی اتہ پتہ دیئے غائب ہے ۔۔۔ میں خود بہت مس کرتی ہوں اس کو ۔۔ خاص طور سے اس دھاگے پر آ کر تو وہ فواً یاد آ جاتی ہے ۔۔
اور ڈاکٹر صاحب بھلا غالب کی غزلوں سے کیسے بچ پاتے ہونگے۔۔۔۔۔ محفل پر تو وہ ا نہیں رہی تو ۔۔ وہ ہی تختہ مشق بنتے ہونگے ۔۔
۔۔۔ ویسے بقول جیہ ڈاکٹر صاحب کو شعر شاعری سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔
![]()
چلیں کوئی بات نہیں، ڈاکڑ صاحب کو شعر و شاعری سے دلچسپی ہو نہ ہو شعر سنانے والی سے ضرور ہونی چاہیے۔