اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ شگفتہ آپ کی اج کی حاضری بھی لگ گئی ۔۔:) اس ہی طرح روز آیا کریں ۔۔۔

اور باقی سب کہاں ہیں ۔۔ :rolleyes:
 

سارہ خان

محفلین
" کسی کی مدد کرتے وقت اس کے چہرے کی جانب نہ دیکھو ، ہو سکتا ہے کہ اس کی شرمندہ آنکھیں تمہارے دل میں غرور کا بیج بو دیں "۔
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ تو روزانہ ہی آتی ہیں۔

سارہ آپ کی بھی حاضری ہو گئی۔

میرا خیال ہے جس رکن کی حاضریاں زیادہ ہوں، اس کو بھی ایک ایوارڈ دینا چاہیے۔
 

سارہ خان

محفلین
:) تجویز اچھی ہے ۔۔ شاید اس طرح حاضرویوں کی تعداد میں کچھ اضافہ ہو جائے ۔۔:rolleyes:

لیکن یہ حاضریاں شمار کون کرے گا کہ کس کی زیادہ ہیں ۔۔:confused:
 

سارا

محفلین
صبر کہ دو صورتیں ہیں جو نا پسند ہو' اسے برداشت کرنا اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔۔
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔

انسان اپنے ماحول کا پروردہ صرف اس وقت تک ہوتا ہے جب تک وہ شعور کی سیڑھی پر پہلا قدم نہ رکھ لے۔۔اس کے بعد کے افعال و اعمال خود اس کے انجام دہ ہوتے ہیں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ طلباء خود ہی چھٹیاں منا لیتے ہیں اور خود ہی پھر آ جاتے ہیں۔ حالانکہ ایسا ہونا نہیں چاہیے۔
 

سارا

محفلین
جی ایسا بلکل نہیں ہونا چاہیے۔۔۔

سر مجھے ایک مہینے کی چھٹیاں چاہیے 2 دن بعد سے۔۔۔:)
کیا میری درخواست منظور کی جاتی ہے ۔۔۔:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
دو دن کی حاضری کے بعد دو ماہ کی چھٹی :eek: اگر بارہ دن کی حاضری ہوتی تو آپ تو پورے سال کی چھٹی مانگ لیتیں۔

ویسے کتنے عرصے کے بعد آئی ہیں محفل میں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top