اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

شمشاد

لائبریرین
ہندی لکھی ہوتی تو پھر بھی پڑھ لیتا لیکن تدوین کرنے کی کیا ضرورت پڑ گئی تھی؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب صرف ایک منٹ کا فرق رہ گیا ہے گھڑی میں۔ وہ بھی لگے ہاتھوں ٹھیک کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کتنے بجے ہیں؟ ہاں تو یہاں بجے ہیں نوبجکر پچیس، اب پیغام پہنچتے پہنچتے چھبیس نہ ہو جائیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top