اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمدصابر

محفلین
ششاد بھائی مجھے تو وقت دیکھنے سے نہیں پتہ چلتا ہے کہ وہاں دن کا کونسا پہر ہے ۔ نمازوں کے اوقات سے اندازہ ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی ساری دنیا اس وقت میچ دیکھنے میں مصروف ہے۔ ویسے یہاں ابھی ایک گھنٹے سے زیادہ وقت ہے مغرب کی اذان ہونے میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top