مبارکباد اردو محفل مین عیشل کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج بتاریخ 30 اگست کو اردو محفل میں اس محفل کی ایک فعال رکن، خاص کر شعر و شاعری کے دھاگوں میں، عیشل کی پہلی سالگرہ ہے۔

عیشل آپ کو اردو محفل میں پہلی سالگرہ مبارک ہو۔
 

عیشل

محفلین
بہت بہت شکریہ شمشاد صاحب یاد رکھنے کا اور باقی سب کا بھی جنہوں نے مبارکباد دی۔سوری کہ میں یہاں تھیں نہیں ورنہ پہلے شکریہ کہتی۔
 
Top