1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 3, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اردو محفل کے لئے نثری یا نظم کی صورت اپنے دلی تاثرات کا اظہار کیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,124
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اور دماغی تاثرات؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اردو محفل
    نگاہِ شاعرِ مشرق کی پیش بینی نے
    ہمالیہ کے جو چشمے اُبلتے دیکھے تھے
    نمو کے جوش نے دریا بنا دیا ہے انہیں
    ہر ایک شے سے نمایاں ہے لذتِ تعمیر
    ہر ایک نقش ہے اِک شاہکار محنت کا
    بس ایک خواب ہی دیکھا تمام آنکھوں نے
    ہر ایک بوئے گا خوشیاں،ہر ایک کاٹے گا
    ہر ایک رشتۂ اُلفت میں استوار بھی ہیں
    یہ لوگ ایک بھی ہیں اور بے شمار بھی ہیں
    جہانِ نو کی حسیں صبح کا نکھار ہیں یہ
    یہ شہر باغ ہے اور قاصدِ بہار ہیں یہ
    (امجد اسلام امجد)


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 4
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سب سے اچھے لفظ
    میں صبح و شام لکھتی ہوں
    زمیں پر جس قدر اچھی زبانیں بولی جاتی ہیں
    میں اُن سے حرف چنتی
    اور تمہارا نام لکھتی ہوں
    اردو محفل
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,730
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اقبالؒ کا شعر محفل کی زباں سے

    بزم ہستی! اپنی آرائش پہ تو نازاں نہ ہو
    تو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,730
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو محفل اور خوش خطی والی لڑی میں ایک فی البدیہ مصرع پوسٹ کیا تھا۔ اسی کو مکمل کیے دیتا ہوں۔
    ہو بھلا کیونکر نہ الفت، اردو محفل سے ہمیں
    علم و حکمت کے خزانے دفن اس محفل میں ہیں
    و کا گرنا برداشت کیجیے۔
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    دماغی اثرات ہونے چاہییں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    الغرض کیا کیا نہ پایا ہم نے اس محفل سے ہے
    بیش قیمت سب نگینے دفن جس محفل میں ہیں

    (تابش بھائی سے معذرت کے ساتھ، یونہی دل چاہا کہ مسلسل غزل ہم محفلین کی طرف سے آگے بڑھائی جائے)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 3, 2018
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,730
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    معذرت والی تو بات ہی نہیں، یہ شعر ویسے بھی کاپی رائٹ سے آزاد ہے۔
    عمدہ کاوش
    البتہ ردیف بدل گئی اور تاروں میں وں دونوں ہی گر پڑے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اوہ ایک منٹ!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,730
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پہلے یہ مصرعہ ذہن میں آیا تھا.
    پھر بعد میں سوچا کہ کوئی دور کی سوچنی چاہئیے تو آسمان سےزیادہ دور کیا ہے؟ سبھی محفلین کو آسمان پر ٹانک کر محفل کی مٹی میں زندہ گاڑ دیا. وہ تو شکر ہے آپ آگئے اور جلدی جلدی سب کو واپس اپنی اپنی جگہ پر پہنچایا اور میں نے اچھے بچوں کی طرح جلدی سے تدوین کر دی. :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رنگِ محفل دیکھ کر ہوش میں آئے تھے ہم
    ہوش اب اڑنے لگے ہیں رنگ محفل دیکھ کر
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,730
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,198
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل ہماری نظر میں ایک تیز نشہ ہے کہ جب چڑھ جائے اُترنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ ہمیں یہ نشہ چڑھ چکا ہے ۔ ایک سال گزرنے پر ہمارے جو جذبات ہے، آج تقریباً ساڑھے سات سال گزرنے پر بھی سہی جذبات و خیالات ہیں۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 2

اس صفحے کی تشہیر