تیرہویں سالگرہ اردو محفل میری نظر میں

محمد وارث

لائبریرین
دو قطعات، دس سال پہلے یعنی اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے:

محفِلِ اردو تجھے میرا سلام
اے دِلِ اردو تجھے میرا سلام
اس جہانِ برق، دل جاں سوز میں
تُو گِلِ اردو، تجھے میرا سلام
------

زینتِ اردو ہے تُو اور شان بھی
رونقِ اردو ہے تُو اور جان بھی
فرض کیجے ویب کو گر دنیا تو پھر
کعبۂ اردو ہے تُو، ایمان بھی
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
دو قعطات، دس سال پہلے یعنی اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے:

محفِلِ اردو تجھے میرا سلام
اے دِلِ اردو تجھے میرا سلام
اس جہانِ برق، دل جاں سوز میں
تُو گِلِ اردو، تجھے میرا سلام
------

زینتِ اردو ہے تُو اور شان بھی
رونقِ اردو ہے تُو اور جان بھی
فرض کیجے ویب کو گر دنیا تو پھر
کعبۂ اردو ہے تُو، ایمان بھی
بہت خوب!
 
دو قعطات، دس سال پہلے یعنی اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے:

محفِلِ اردو تجھے میرا سلام
اے دِلِ اردو تجھے میرا سلام
اس جہانِ برق، دل جاں سوز میں
تُو گِلِ اردو، تجھے میرا سلام
------

زینتِ اردو ہے تُو اور شان بھی
رونقِ اردو ہے تُو اور جان بھی
فرض کیجے ویب کو گر دنیا تو پھر
کعبۂ اردو ہے تُو، ایمان بھی
لاجواب
 

یاز

محفلین
دو قعطات، دس سال پہلے یعنی اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے:

محفِلِ اردو تجھے میرا سلام
اے دِلِ اردو تجھے میرا سلام
اس جہانِ برق، دل جاں سوز میں
تُو گِلِ اردو، تجھے میرا سلام
------

زینتِ اردو ہے تُو اور شان بھی
رونقِ اردو ہے تُو اور جان بھی
فرض کیجے ویب کو گر دنیا تو پھر
کعبۂ اردو ہے تُو، ایمان بھی
زبردست ہے جناب۔
 

جاسمن

لائبریرین
عدم کی ایک غزل کافی تحریف کے بعد​

ستارے بیخود و سرشار ہیں، اِس پیاری اردو محفل میں
اندھیرے روکشِ انوار ہیں،اِس پیاری اردو محفل میں

مسائل زندگی کے جو کبھی سیدھے نہ ہوتے تھے
سراسر سہل اور ہموار ہیں اِس پیاری اردو محفل میں

اگرچہ محتسب بھی ان گنت ہیں اس شبستاں میں
مگر سب میکشوں کے یار ہیں اِس پیاری اردو محفل میں

گماں ہوتا تھا شاید زندگی پھولوں کا گجرا ہے
گلوں کے اِس قدر انبار ہیں اس پیاری اردو محفل میں

عدم مت پوچھ کیا کیفیتیں ہیں ذہن پر طاری
نشاطِ روح کے معمار ہیں اِس پیاری اردو محفل میں​
 

نور وجدان

لائبریرین
دو قطعات، دس سال پہلے یعنی اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے:

محفِلِ اردو تجھے میرا سلام
اے دِلِ اردو تجھے میرا سلام
اس جہانِ برق، دل جاں سوز میں
تُو گِلِ اردو، تجھے میرا سلام
------

زینتِ اردو ہے تُو اور شان بھی
رونقِ اردو ہے تُو اور جان بھی
فرض کیجے ویب کو گر دنیا تو پھر
کعبۂ اردو ہے تُو، ایمان بھی
بہت خوب! اعلی!
 

لاریب مرزا

محفلین
دو قطعات، دس سال پہلے یعنی اردو محفل کی تیسری سالگرہ کے:

محفِلِ اردو تجھے میرا سلام
اے دِلِ اردو تجھے میرا سلام
اس جہانِ برق، دل جاں سوز میں
تُو گِلِ اردو، تجھے میرا سلام
------

زینتِ اردو ہے تُو اور شان بھی
رونقِ اردو ہے تُو اور جان بھی
فرض کیجے ویب کو گر دنیا تو پھر
کعبۂ اردو ہے تُو، ایمان بھی
بہت خوب وارث بھائی، تازہ کلام کب آ رہا ہے؟؟ :)
 

سید رافع

محفلین
کبھی شاعری کبھی چٹکلے کچھ بے کیف سی ہے
معلوم نہیں مگر اردو محفل کچھ عجیب سی ہے
----
درویشوں کے قصے، پائتھون کے نقشے
سیاست کے لڑی میں مذہب کے جھگڑے
 

جاسمن

لائبریرین
اردو محفل کے علاوہ میں نے کبھی کسی فورم پہ نہیں گئی۔ ایک مرتبہ دیکھا بھالا تھا کسی فورم کو تھوڑا سا۔ لیکن ممبر شپ نہیں کی۔ فیس بک پہ بھی بہت کم ہی جانا ہوتا ہے۔اردو محفل کے ہوئے تو بس یہی سہیلی،یہی ادارہ، یہی لائبریری، یہاں چائے خانہ بھی ہے (چاہے نہ جائیں پر اطمینان تو ہے ناں کہ کبھی بھی چائے پینے جایا جا سکتا ہے۔)کہیں مشاعرہ میں شرکت کر لیتے ہیں۔ کبھی کوئی ویڈیو دیکھ لی۔ کبھی کہیں سیر پہ چل دیے۔ باورچی خانہ میں بھی کچھ نہ کچھ پک ہی جاتا ہے۔ کمپیوٹر سے متعلق معلومات بھی مل جاتی ہیں۔ بلکہ کوئی بھی کسی بھی طرح کا مسئلہ ہو ،آرام سے بتا دو تو کوئی نہ کوئی محفلین حل بتا دیتا ہے۔اس قدر سیکھنے کو ملتا ہے کہ کیا ہی کہیں اور مل سکتا ہو!
 
Top