مقدس
لائبریرین
=)ھی از لرننگ تھنگز کوئیکلی وچ میکس ہم امیزنگ لائک ماموں۔۔۔
=)ھی از لرننگ تھنگز کوئیکلی وچ میکس ہم امیزنگ لائک ماموں۔۔۔
ہاہاہاااا۔۔۔۔ بڑا پکڑا ہے مقدس احمد بھائی۔۔۔۔یہ تو اور بهی گہری بات ہوئی۔۔۔۔ چهپائیں مت بهیا۔۔۔۔ سچ دهیرے دهیرے آرہا ہے باہر
میں کر بھی نہیں رہا۔۔۔۔ میں تو ماسٹر شیف پروگرام میں بھی جا سکتا ہوں۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی۔۔ میرے پکائے کهانوں کو اپنے والوں کے ساته کمپئیر مت کریں بهیا۔۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی
ہاہاہاااا۔۔۔۔ بڑا پکڑا ہے مقدس احمد بھائی۔۔۔۔
اوئی بالکل بهی نہیںمیں کر بھی نہیں رہا۔۔۔۔ میں تو ماسٹر شیف پروگرام میں بھی جا سکتا ہوں۔۔۔
نہیں وہاں ناک پکانے کا مقابلہ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔اوئی بالکل بهی نہیں
ایویں ہی ہماری ناک کٹوائیں گے وہاں
نہیں وہاں ناک پکانے کا مقابلہ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
اس کا بهی شکر ہے۔۔۔ نہیں تو آپ کے گرد ناک کٹوں کا ڈهیر ہونا تهانہیں وہاں ناک پکانے کا مقابلہ نہیں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
آپکا ہاتھی اتنا سستا؟
بهیا لوگو
میں ابهی جا رہی ہوں۔
امی کی طرف جانا ہے اور وہ بهی والک کر کے۔۔ تقریبا دو گهنٹے لگ جانے مجهے۔۔۔ تیمور نے کہا تها کہ میں چدوڑ آوں گا پر وہ میں ہی کیا جو مان جاوں۔۔ میں نے کہا مجهے آج پیدل جانا ہے۔۔۔۔ مجهے دهمکی ملی ہے کہ اگر میرے بیٹے کو کچه ہوا ناں تو دیکه لینا۔۔۔۔ اب واپس دهمکی دینا تو فرض تها ناں تو میں نے بهی کہہ دیا کہ اگر میری امی کی بیٹی کو کچه ہوا ناں تو آپ کی بهی خیر نہیں اور وہ بیچارے۔۔۔۔ اس بات پر تو منہ کهلا کا کهلا رہ گیا کہ خود ہی تو جا رہی ہو اور وہ بهی زبردستی اور میں نے تو دهمکی دینی تهی بس اور دے دی
ہاتھی کی بات ذرا دیکھ بھال کر کیجیے گا - بزرگانِ محفل اسے خطرے سے خالی نہیں سمجھتے---
ہمیں تو آج تک محفل میں کوئی بزرگ نہیں ملا سب ہی حفیظ جالندھری کے ہم زبان ہیں یہاں تو۔
اپنا ٹوکہ کیوں نہیں لیتے
ٹوکے سے بھی چارہ سازی کا کام لیا جاتا ہےٹوکہ سے کیا مراد ہے؟
ٹوکے سے بھی چارہ سازی کا کام لیا جاتا ہے
یہ ذرا ولائتی سٹائل کا ہے۔ دیسی کہیں دکھا تو پوسٹ کروں گا
۔۔۔مشینی
جی بلکل۔یہ بغدا تو کافی خطرناک لگ رہا ہے۔
ہم تو اس مشینی چارہ ساز کا ذکر کر رہے تھے۔
خیر مبارک۔پہلی سنچری مبارک ہو۔