یاز
محفلین
یہی تو علم نہیں۔امریکہ کا 30جون یا ہندوستان/پاکستان کا؟
یہی تو علم نہیں۔امریکہ کا 30جون یا ہندوستان/پاکستان کا؟
سنا تو یہی تھا کہ محفل سپرمین کی تابع ہے، جو وقت ان کی گھڑی میں ہوتا ہے اسی پہ محفل کی سوئی بھی ہوتی ہے۔🙊یہی تو علم نہیں۔
سپریم بولے تو؟سنا تو یہی تھا کہ محفل سپریم کی تابع ہے، جو وقت ان کی گھڑی میں ہوتا ہے اسی پہ محفل کی سوئی بھی ہوتی ہے۔🙊
سوری سپرمینسپریم بولے تو؟
سوال وہی کہ، سپرمین بولے تو؟سوری سپرمین
پھر غلطی ہو گئی، سپر پاور لکھنا تھا۔سوال وہی کہ، سپرمین بولے تو؟
آپ ایک ہی بار میں سپر کے سب لاحقے لکھ رکھیں بھئی۔پھر غلطی ہو گئی، سپر پاور لکھنا تھا۔
نسیاں مجھے لوٹ رہا ہے یارو۔
نہیں اب ہو گیا سپر پاور پہ لاک کر دیں، یہ کولڈ ہاٹ؟وار کے دنوں کی اصطلاح ہے۔آپ ایک ہی بار میں سپر کے سب لاحقے لکھ رکھیں بھئی۔
نسیاں سے کہہ دیجئیے کسی اور کو لُوٹے جا کر۔ بس آپ کی طرف سے لَوٹ جائےپھر غلطی ہو گئی، سپر پاور لکھنا تھا۔
نسیاں مجھے لوٹ رہا ہے یارو۔
سوچ لیں بھئی، پھر آپ نے کہنا کہ سوری سپر اوور کی بات کرنا تھی ۔نہیں اب ہو گیا سپر پاور پہ لاک کر دیں، یہ کولڈ ہاٹ؟وار کے دنوں کی اصطلاح ہے۔
نسیاں کو لوٹنیاں لینے دیں جی۔نسیاں سے کہہ دیجئیے کسی اور کو لُوٹے جا کر۔ بس آپ کی طرف سے لَوٹ جائے
ہاں وہی بال آؤٹ وغیرہ😂سوچ لیں بھئی، پھر آپ نے کہنا کہ سوری سپر اوور کی بات کرنا تھی ۔
بال آؤٹ یا بیل آؤٹ؟ہاں وہی بال آؤٹ وغیرہ😂
ویسے محفل کا بھی سپر اوور ہی چل رہا ہے۔ یا سڈن ڈیتھ؟سوچ لیں بھئی، پھر آپ نے کہنا کہ سوری سپر اوور کی بات کرنا تھی ۔
جی جی نسیاں کا لوٹنیاں لینا بنتا ہے۔ ویسے بھی دماغ نے کون سا آج Nobel انعام جیت لیناہے۔ دوسرے یہ کہ زیادہ سوچنے سے بندہ صرف بال سفید کرتا ہے، عقل روشن نہیں۔نسیاں کو لوٹنیاں لینے دیں جی۔
السلام علیکمامریکہ کا 30جون یا ہندوستان/پاکستان کا؟
کہاں ہیں جناب ؟؟؟؟؟ویسے محفل کا بھی سپر اوور ہی چل رہا ہے۔ یا سڈن ڈیتھ؟
عید کا چاند ہوئے ۔🤓ویسے محفل کا بھی سپر اوور ہی چل رہا ہے۔ یا سڈن ڈیتھ؟
بھولے رہنے دیںہنوز تشنہ طلب!