اگرچہ مجھے مندرجہ بالا مراسلے میں دو محفلین کے نام چھپے ہوئے نظر آ رہے ہیں لیکن میں نے اس کھیل کو ایسے ہی اگنور کیا جیسے یاز کے اگلے سارے دکھی شعروں کو کرنے والی ہوں!!!یاز آپ نے اتنے اشعار پٹاری میں سنبھال رکھے تھےیا زنبیل میں
کچھ اصلاح سخن والوں کی خاطر بے وزن بھی کر دیںیوں جانیں کہ جیسے محفل کا ختم شریف منعقد کر رہے ہیں۔
جانے والی بڑی نیک سیرت تھی، اللہ آپ کو صبر دے ۔ جرمنی والے کی مرضی ہے، کیا کہہ سکتے ہیں!یوں جانیں کہ جیسے محفل کا ختم شریف منعقد کر رہے ہیں۔
سنجیدگی کے نرخ گر گئے کیا!یہ زندگی کی آخری شب ہی نہ ہو کہیں
جو سو گئے ہیں ان کو جگا لینا چاہیئے
ظفر اقبال
معطلینِ اخریٰ ملاقات ٹھہری، مگر اولٰی وہی رہیں گے جو اس فوج کے سپہ سالار ہیں اور آج کی رات بھی یاد کیے جا رہے ہیں! 😁آخری بار اسے ملنا ہے بچھڑنے کے لیے
سوچتا ہوں کہ ملاقات معطل کر دوں
سنجیدگی کے نرخ گر گئے کیا!
میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا!
اس دکھ کو دوا کیا لکھنا۔۔۔ وغیرہ بھیمیں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا!