گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

ماہی احمد نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 30, 2016

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    دیکھا دیکھا... آگئی نا اصل بات سامنے :jokingly:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انسان گنڈے یا بند گوبھی جیسا ہوتا ہے۔ پرتیں اتارتے جاؤ، نئی سے نئی شے ملے گی۔
    ایے کتھے کوئی۔ :winking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جی آ،جی آ!!! :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تسلیمات کس پر کہا؟
    'نئی سے نئی شے' پر یا 'ایے کتھے کوئی' پر ۔ :battingeyelashes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    "نئی سے نئی"، اتھے کتھے والی تو سمجھ ہی نہیں آئی:heehee:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :beat-up:
    :ohgoon:
    شکر اے نہیں سمجھ آئی:battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم تو سنتے آئے ہیں کہ سبزیوں میں وٹامن ہوتے ہیں۔۔۔۔ ان میں سے فلسفہ بھی نکلتا ہے۔۔۔ پہلی بار دیکھا ہے۔۔۔۔!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    دل کرہا ہے دو، تین ارائیوں کو ٹیگ کروں۔ سبزیوں سے ایسے ایسے فلسفے نکال کر دیکھائیں گے کہ آپ کی وج مت جانی ہے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بچے کی جان لیں گے کیا۔۔!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بچہ آپ راضی ہووے تو قاضی کیا کرے :p
    کرو جی کرو، دو تین واری کرو:bighug:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ویسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کہاں :wink::tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قاضی بریانی کھا لے۔۔۔ بچے کی جان نہیں۔۔۔۔!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    رات ہوگئی ہے۔ گھر ہی ہوگی۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جان دی بڑی پرواہ اے۔۔۔ اچھااااااااااااااااااااااااااا جی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جان ہے تو۔۔۔۔۔۔جان ہی ہے۔۔!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    معلومات الشدید۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عینک والا جن ڈرامہ میں دیکھا تھا کہ کسی جادو گر یا جن کی جان کسی طوطے میں ہوتی ہے۔۔۔۔!!
     
    آخری تدوین: ‏اگست 2, 2016
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تسی نا جن، نا جادو'گر' نا طوطے :thinking:
    ہلا۔۔۔۔ پھر کہاں اڑی ہوئی ہے جان ہمارے جماعتی پائین کی ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. حسن محمود جماعتی

    حسن محمود جماعتی محفلین

    مراسلے:
    2,492
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہی تو معمہ ہے۔۔۔۔ مجھے بھی نہیں پتا نا۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ تو مل نہ گئی ہوتی۔۔۔۔!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,210
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اوئے ہوئے ہوئے ہوئے
    چ چ چ چ۔:sad4:
    اب پتا نہیں آپ سے ہمدردی کا اظہار کرنا چاہیے یا نہیں ۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر