سالگرہ 2016

  1. ماہی احمد

    گیارہویں سالگرہ اردو محفل سالگرہ-2016

    ہیلو ہیلو ہیلو آواز آرہی ہے؟ وہاں پیچھےپنجابی فورم تک؟ ہاں یہ متفرقات والے زمرے تک؟ کوچہ آلکساں تک؟ چلو اچھی بات ہے... آپ سب سوچ رہے ہوں گے کہ اب تو سالگرہ تقریب کا اختتام ہے، تو ماہی یہاں اس وقت کیا لے کر آ گئی؟ تو جناب ہم نے سوچا اس بار سالگرہ تقریب پچھلی تمام سلگرہ تقریبات سے ذرا مختلف...
Top