تیسری سالگرہ اردو محفل سالگرہ: کوآرڈینیشن پول

محمد وارث

لائبریرین
مجھے تو غالب کا یہ شعر یاد آیا ہے :)

آنکھ کی تصویر سر نامے پہ کھینچی ہے کہ تا
تجھ پہ کھل جاوے کہ اس کو حسرتِ دیدار ہے
 

الف عین

لائبریرین
میں نے ابھی غور کیا اس پر، شگفتہ۔ آنکھیں میں‌تو زیادہ تر نظمیں ہی ہیں۔ ایک شعر تو غزل کا لگایا جا سکتا ہے۔ نظم میں تو تین چار سطور دینی ہوں گی۔
ان سطور کے بارے میں کیا خیال ہے:

ہمارے آنسوؤں کی آنکھیں بنائی گئیں
ہم نے اپنے اپنے تلاطم سے رسہ کشی کی
اور اپنا اپنا بین ہوئے
 
Top