اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس جملہ میں معنی کا عظیم الشان سمندر پوشیدہ ہے۔۔۔
کوئی وقت نہیں جاتا کہ نت نئے معنی کے خزائن دریافت نہ ہوتے ہوں!!!

اچھا ۔ خوب !!!
تو گویا آپ آتشِ اشتیاق کو بھڑ کا رہے تھے ۔
کوئی فیروزاللغات کو غلط بولتے ہیں اور کوئی فرہنگ آصفیہ کو۔
اچھا ہےنا کہ محفل کی ایک ذاتی لغات تیار ہو جایے اچھے سے نام کے ساتھ :D
پروف ریڈنگ کا کام آپ کیجئیے گا اور املا کی غلطیاں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے ذمہ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

صابرہ امین

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
اس جملہ میں معنی کا عظیم الشان سمندر پوشیدہ ہے۔۔۔
کوئی وقت نہیں جاتا کہ نت نئے معنی کے خزائن دریافت نہ ہوتے ہوں!!!
ویسے انسان مایوسی اور بے بسی سے بھی ایسی ہی باتیں کرکے دل کو تسلی دیتا ہے۔ ہم سمجھ سکتے ہیں ۔ ۔:laughing::laughing:
 

سید عمران

محفلین
بھئی آپ کو سمجھ نہیں آیا تو بالکل بےکار ہے ۔ اب ہر کوئی آپ کے جیسا تو نہیں لکھ سکتا۔ :D
دیکھیے محمد عدنان اکبری نقیبی کی طرح تو ہر کوئی سیدھا سادہ نہیں ہوتا نا۔ اب اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا نا ۔ دیکھا !!:LOL:
آپ نے بھیا کو اونٹ کہہ کر ان کی توہین کی ہے!!!
:):):)
 
Top