اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

احمد وصال

محفلین
شرکت کا دعوت نامہ ملنا میرے لئے باعث فخر ھے ۔میں
ایک نو آموز ھوں اور فنکی باریکیوں سے بھی نابلد ھوں پھر بھی شرکت کرونگا
 
نو آموز شعراء سے درخواست کروں گا کہ اگر مناسب سمجھیں تو اپنا کلام بے شک ذاتی مکالمہ کی صورت میں اساتذہ کو دکھا لیں. تاکہ زیادہ سے زیادہ معیاری کلام سے قارئین مستفید ہو سکیں. جزاک اللہ
 

خاورچودھری

محفلین
اردو محفل کا سالانہ مشاعرہ 2016
شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ اردو محفل کی گیارہویں سالگرہ کی تقریبات
جاری ہیں ۔ اس سلسلے میں اردومحفل کے عالمی مشاعرے
کا انعقادکیا جارہا ہے۔
شعراء کرام کو ، باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کیا جائے گا البتہ محفلین سے گزارش ہے کہ وہ ذاتی طور پر اسی لڑی میں اپنی دلچسپی کا اظہار فرمائیں اور اپنی شرکت کا اعلان فرمائیں۔

مشاعرے میں نشت و برخاست کا مکمل تہذیبی پاس رکھتے ہوئے
صدرِ مشاعرہ، مہمانان خصوصی کی مسند بھی رہے گی۔
سامعین (قارئین ) داد ، پسند کی ناب سے ہی ادا کرپا ئیں گے، البتہ
تبصرہ جات کے لیے الگ لڑی کا اہتمام کیا جائے گا،
صدر و مہمانان باقاعدہ مشاعرے کےبارے میں اپنے تاثرات بھی بیان کریں گے
یوں ایک یادگار عالمی مشاعرہ محفل کے حسن کو چار چاند لگانے میں اپنا حصہ ملائے گا۔
درخواست ہے کہ شعراء کرام اپنی شمولیت سے
آگاہ فرماکر ہمیں ممنون و متشکر ہونے کا موقع دیں۔

انتظامیہ اردو محفل مشاعرہ:



مقدس (اسٹیج سکریٹری)
حسن محمود جماعتی (اسٹیج سکرٹری)
محمد بلال اعظم
محمد تابش صدیقی (ناظمِ مشاعرہ)
محمد خلیل الرحمن



بہت عمدہ ۔۔۔۔ مبارک باد ڈھیروں
 

شکیب

محفلین
تابش بھائی اور خلیل الرحمن بھائی کا کلام بھی پیش کیا جانا چاہیے۔۔۔ ورنہ نظر یوں آ رہا ہے کہ انتظامیہ کے حضرات (بالخصوص تابش بھائی) شاپری پر اتر آئے ہیں(اگر میں شاپر کا مطلب درست سمجھا ہوں تو:sneaky:)
 
تابش بھائی اور خلیل الرحمن بھائی کا کلام بھی پیش کیا جانا چاہیے۔۔۔ ورنہ نظر یوں آ رہا ہے کہ انتظامیہ کے حضرات (بالخصوص تابش بھائی) شاپری پر اتر آئے ہیں(اگر میں شاپر کا مطلب درست سمجھا ہوں تو:sneaky:)
جی ان شاء اللہ خلیل بھائی اپنا کلام پیش کریں گے۔ :)
 
Top