سید عاطف علی
لائبریرین
لگتا ہے اسی سانپ کی بھڑاس یہاں بھی نکالی جا رہی ہے۔
چھڑکنے کے لئے یا پھیرنے کے لئے؟اور سارا دھاگہ مٹی مٹی ہوچلا۔
اب اگلی باری پانی کے ٹینکروں کی ہوگی۔
یہ وہ المشہور سو سر والا سانپ ہے شاید۔لگتا ہے اسی سانپ کی بھڑاس یہاں بھی نکالی جا رہی ہے۔
دور سے دیکھنے کی بات پروائٹ بلیک گرے سب بکنگز بہت جلد بند کر رہے ہیں ہم!
بعد میں دور سے دیکھا کیے!
اگر تین آئی ڈیز بنانی ہیں تو تین بار ہاں۔3 بار ہاں کرنی ہے کیا![]()
قبروں کو ترقی دے کر مزار بنانے کے لیے۔چھڑکنے کے لئے یا پھیرنے کے لئے؟
لیکن ہاں ایک ہی بار کریں!
بروج تو نہیں ملتے، تاہم3 بار ہاں کرنی ہے کیا![]()
دو نمبر ی والے کام ہم سے نہیں ہوتے۔اگر تین آئی ڈیز بنانی ہیں تو تین بار ہاں۔
لیکن ان کو بتاتی چلوں کہ کہانی کے کرداروں کے ان پیچ و خم کے پیچھے جس لکھاری کا قلم ہے اس کا ذکر دوسری ایکٹو لڑی کے صفحہ اول پہ ابھی کل ہی لکھا ہے۔ تاریخ (نا) ساز وغیرہ۔۔۔!محمدظہیر اگر آ کر پریشان ہوئے تو محفل پر بڑھی ہوئی غیر شعوری ایکٹویٹی پر ہوں گے اور سوچیں گے۔۔۔اچھا بھلا چھوڑ کے گیا تھا میں کہانی کے ان سب کرداروں کو!!!
اچھا۔۔۔تو وہ دس نمبری کون کر رہا تھا!!!دو نمبر ی والے کام ہم سے نہیں ہوتے۔
آپ تین نمبری کی بات کرتے ہو۔
آنٹیوں سے بھلا کیا برج ملنے تھے۔
غلطی پھر محمد ظہیر ہی کی ہوئی نا۔ انھیں یوں چھوڑ کر نہیں جانا چاہئیے تھا اس کہانی کے کرداروں کو۔محمدظہیر اگر آ کر پریشان ہوئے تو محفل پر بڑھی ہوئی غیر شعوری ایکٹویٹی پر ہوں گے اور سوچیں گے۔۔۔اچھا بھلا چھوڑ کے گیا تھا میں کہانی کے ان سب کرداروں کو!!!
قادر خاناچھا۔۔۔تو وہ دس نمبری کون کر رہا تھا!!!
ڈمپل کپاڈیا کی بات تو نہ ہو رہی، برادرم!آنٹیوں سے بھلا کیا برج ملنے تھے۔
اب تو کر دی۔ واپس لیں کیا؟دو نمبر ی والے کام ہم سے نہیں ہوتے۔
آپ تین نمبری کی بات کرتے ہو۔
ان کی صاحبزادی بھی ہماری آنٹیوں والی عمر دراز رکھتی ہیں۔ڈمپل کپاڈیا کی بات تو نہ ہو رہی، برادرم!
انہوں نے ق م کو بینچ مارک بنا رکھاڈمپل کپاڈیا کی بات تو نہ ہو رہی، برادرم!
بدلے میں پھر کیا ملے گا۔اب تو کر دی۔ واپس لیں کیا؟
ان کی صاحبزادی بھی ہماری آنٹیوں والی عمر دراز رکھتی ہیں۔
شیر ایک وار فیرانہوں نے ق م کو بینچ مارک بنا رکھا