الوداعی تقریب اردو محفل: ایک یادگار باب کی تکمیل

محمدظہیر اگر آ کر پریشان ہوئے تو محفل پر بڑھی ہوئی غیر شعوری ایکٹویٹی پر ہوں گے اور سوچیں گے۔۔۔اچھا بھلا چھوڑ کے گیا تھا میں کہانی کے ان سب کرداروں کو!!!
لیکن ان کو بتاتی چلوں کہ کہانی کے کرداروں کے ان پیچ و خم کے پیچھے جس لکھاری کا قلم ہے اس کا ذکر دوسری ایکٹو لڑی کے صفحہ اول پہ ابھی کل ہی لکھا ہے۔ تاریخ (نا) ساز وغیرہ۔۔۔!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محمدظہیر اگر آ کر پریشان ہوئے تو محفل پر بڑھی ہوئی غیر شعوری ایکٹویٹی پر ہوں گے اور سوچیں گے۔۔۔اچھا بھلا چھوڑ کے گیا تھا میں کہانی کے ان سب کرداروں کو!!!
غلطی پھر محمد ظہیر ہی کی ہوئی نا۔ انھیں یوں چھوڑ کر نہیں جانا چاہئیے تھا اس کہانی کے کرداروں کو۔
 
Top