سارہ خان

محفلین
تعبیر سسٹر ۔۔یہ تو آپ نے بدلہ لیا ہے میرا اتنی جگہ نام لکھ کر ۔۔:battingeyelashes: کہیں کہیں مجھے ناجائز لگ رہا ہے لکھا ہوا ۔۔:tongue: آپ کی اتنی محبت کا ۔۔۔۔۔ شکریہ بالکل نہیں ۔۔:) خوش رہیں ہمیشہ ۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
یہ تیزی و طراری ہے کہ معصومیت کا اعتراف ۔؟
نایاب

اللہ
جانے کیا ہے ۔۔ آپکو کیا لگ رہا ہے نایاب بھیا :battingeyelashes:
zzzbbbbnnnn-1.gif
 
سارہ خان

محفلین
تمھارے کہنے کا مطلب ہے کہ میں تیزطرار ہوں

جی بالکل یہی مطلب تھا۔۔۔:tongue:

میرے جیسی احمق ۔۔ یہاں سے بڑے لوگوں سے سبق سیکھکر اب جاکر تیزطرار وہ بھی ذرا سی ہوئی ہوں سارہ () ورنہ میں احمق کی احمق ہی رہتی
یہ تو شکرُ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے اس قابل بناڈالا کہ اب میں پہلے سے کہیں زیادہ الرٹ اور تیز ہوگئی ہوں

میں نے آپ کی بی ایس بی پر پرانی پوسٹس دیکھی تھین ۔۔ واقعی ان میں اور اب میں تو زمین اسمان کا فرق ہے ۔۔۔:grin:

تعبیر مجھ سے کیا کلاس لیں گیئں اُنکو تو پہلے سے ہی ملی ہوئی ہے
اب پوچھ لو اب وہ بھی جتنی تیز ہوئیں ہیں وہ آج سے سال،دو سال پہلے نہیں تھیں

سب نے سبق سیکھ رکھے ہیں اپنی اپنی جگہ

باجو تعبیر سسٹر کو ابھی تک آپ کے والے سبق نہیں ملے نہ کہ اتنی تیزی آئے ۔۔;) ویسے واقعی یہ بندہ خود ہی سیکھ سکتا ہے ۔۔ ورنہ کوئی فارمولا ہوتا تو ہم سب آپ سے پوچھ کر افلاطون نہ بنے ہوئے ہوتے ۔۔۔:grin: :tongue:
 
نایاب

لائبریرین
سارہ خان; میں نے آپ کی [color="red" نے کہا:
بی ایس بی[/color] پر پرانی پوسٹس دیکھی تھین ۔۔ واقعی ان میں اور اب میں تو زمین اسمان کا فرق ہے ۔۔۔:grin:

:grin: :tongue:

السلام علیکم
سارہ خان بٹیا جی
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین
یہ " بی ایس بی " کیا بلا ہے ۔ ؟
" خواتین کارنر " کا مخفف تو نہیں ہو سکتا ۔
نایاب
 
سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام نایاب انکل ۔۔۔ یہ ایک فورم ہے ۔۔ محفل سے پہلے ہم لوگ اس پر ہوتے تھے ۔۔ پھر یہاں آ کر اس کو بھول گئے ۔۔:)
 
تیشہ

محفلین
جی بالکل یہی مطلب تھا۔۔۔:tongue:

میں نے آپ کی بی ایس بی پر پرانی پوسٹس دیکھی تھین ۔۔ واقعی ان میں اور اب میں تو زمین اسمان کا فرق ہے ۔۔۔:grin:

باجو تعبیر سسٹر کو ابھی تک آپ کے والے سبق نہیں ملے نہ کہ اتنی تیزی آئے ۔۔;) ویسے واقعی یہ بندہ خود ہی سیکھ سکتا ہے ۔۔ ورنہ کوئی فارمولا ہوتا تو ہم سب آپ سے پوچھ کر افلاطون نہ بنے ہوئے ہوتے ۔۔۔:grin: :tongue:

zzzbbbbnnnn.gif

صیح کہہ رہی ہو :battingeyelashes: واقعی پانچ سال والی میں ۔۔اور اب 2009 والی میں زمین ، آسمان کا فرق ہے :battingeyelashes: پہلے میں احمق ، بے وقوف بہت تھی
zzzbbbbnnnn.gif
اب ٹھیک ہوں ، ہوشیار ہوں ،الرٹ ہوں ، بولڈ ہوں ، منہ پھٹ ہوں ، ہے اب کسی مائی کے لعل کی ہمت جو مجھ پےانگلی اٹھائے :tongue: میں انگلی نا توڑ ڈالوں :party: ۔۔ اب میں وہ نہیں جس کو لوگ یوز کریں ۔۔، :chatterbox:
بلا کا اعتماد ہے مجھ میں ،، سیکیور ہوں ، نیٹ پے ہوتے ہوئے بھی کسی کے یوز میں نہیں ، کسی کی اتنی ہمت ہی نہیں مجھ سے بات کرے ۔ :battingeyelashes:
کوئی مجھے غلط بات بھی کہہ کر تو بتائے ۔۔
یہی فرق ہے اب کی ، اور تب کی میں ،،
تعبیر کو ابھی اور تیز ہونا ہے سارہ :battingeyelashes: جتنی ہیں ناکافی ہیں
zzzbbbbnnnn.gif
 
تعبیر

محفلین
:rollingonthefloor: تعبیر مجھ سے کیا کلاس لیں گیئں اُنکو تو پہلے سے ہی ملی ہوئی ہے :battingeyelashes:
اب پوچھ لو :tongue: اب وہ بھی جتنی تیز ہوئیں ہیں وہ آج سے سال،دو سال پہلے نہیں تھیں :rollingonthefloor:
:chatterbox:

:party: سب نے سبق سیکھ رکھے ہیں اپنی اپنی جگہ :battingeyelashes:

ہاں یہ تو ہے مجھے تو آتے ساتھ ہی ایسا سبق ملا کہ پہلے تو طوطے ہی اڑ گئے مگر آپ سب کی مہربانی ہے کہ سنبھل گئی
اسی لیے سب کا اتنا ذکر اور شکریہ کیا ہے۔

:eek: :eek: :eek:

میں مشکل سا کیسے لگتا ہوں:confused:
وہ ایسے کہ بعض اوقات آپ ایسی بات کر جاتے ہیں کہ ہمیں مرچیں لگ جاتی ہیں اور جب ہم کچھ کہتے ہیں تو آگے سے آئسکریم کھلا دیتے ہیں
آپ پر وہ گانا فٹ ہوتا ہے ۔ میں تو آئسکریم کھا رہا تھا تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں :rollingonthefloor:

:crying3::crying3::sad4::sad4::crying3:

کسی نے مروتا بھی میرا نام نہیں لکھا:(:crying3:

ہائے میرا سوہنا بچہ
اوپس خوشی آپ کم کم آتی ہیں نا اس لیے اس وقت یاد نہیں رہا
مین ابھی ایڈت کر رہی ہوں اور یہ مروتاً نہیں ہو گا بلکہخلوص و پیار بھی شامل ہو گا اس میں :lovestruck:

تعبیر سسٹر ۔۔یہ تو آپ نے بدلہ لیا ہے میرا اتنی جگہ نام لکھ کر ۔۔:battingeyelashes: کہیں کہیں مجھے ناجائز لگ رہا ہے لکھا ہوا ۔۔:tongue: آپ کی اتنی محبت کا ۔۔۔۔۔ شکریہ بالکل نہیں ۔۔:) خوش رہیں ہمیشہ ۔۔:)

بدلہ کیسا؟؟؟تم بھی خوش رہو
اچھا کہاں کہاں ناجائز ہے مجھے بتاؤ تاکہ میں اسے جائز کر دوں ;)

باجو تعبیر سسٹر کو ابھی تک آپ کے والے سبق نہیں ملے نہ کہ اتنی تیزی آئے ۔۔;) ویسے واقعی یہ بندہ خود ہی سیکھ سکتا ہے ۔۔ ورنہ کوئی فارمولا ہوتا تو ہم سب آپ سے پوچھ کر افلاطون نہ بنے ہوئے ہوتے ۔۔۔:grin: :tongue:

ہاہاہا اس میں تو مجھے کچھ کچھ اپنی کھچائی لگ رہی ہے :noxxx:
ویسے سبق تو میں بھی سیکھ گئی ہوں یہی وجہ ہے کہ اب تعارف والے سیکشن میں نہیں جاتی اور بوجھی کی طرح بننے کی کوشش کر رہی ہوں تھوڑی تھوڑی سی
میں اور افلاطون؟؟؟وہ کیسے
ویسے مجھے تمھارے جیسی سمجھدار اور عقلمند بھی بننا ہے :lovestruck:
 
فہیم

لائبریرین
وہ ایسے کہ بعض اوقات آپ ایسی بات کر جاتے ہیں کہ ہمیں مرچیں لگ جاتی ہیں اور جب ہم کچھ کہتے ہیں تو آگے سے آئسکریم کھلا دیتے ہیں
آپ پر وہ گانا فٹ ہوتا ہے ۔ میں تو آئسکریم کھا رہا تھا تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں :rollingonthefloor:

چلیں پھر بھی آئسکریم تو کھلادیتا ہوں نہ۔
ورنہ سوچیں منہ سے کتنی آگ نکلے:grin:
 
خوشی

محفلین
تعبیر بہن بہت شکریہ آپ کے اس پیار کا ، دیر آید درست آید
مجھے آپ کا یہ پیار بہت معصوم اور پیارا لگا ، خدا سے دعا ہے جو آپ کو دنیا کی ہر نعمت عطا فرمائے ، اور رنج والم سے کوسوں دور رکھے
 
خوشی

محفلین
شکریہ میں نے پوری سچائی سے لکھا ہے آپ کی طرح مکھن نہیں لگاتی میں

میرا مطلب تھا میراں کی طرح
 
Top