بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ


جن اراکین نے ایک سے زیادہ ممبرز کو ووٹ دیے ان کے ووٹس کو گنتی میں شامل نہیں کیا گیا۔
دو ایسے ممبران ہیں جنہوں نے صرف مردوں کے لیے ووٹنگ کی ہے، اس لیےمردان خانے میں ووٹوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
فرقان صاحب میں نے تو مذاق میں کمنٹ کیا تھا مگر آپ نے تو سچی دل توڑ دیا۔ :love-over:یعنی ہم یہاں لڑائیاں کرواتے ہیں جو معزز معزز نہیں بنے:oops:o_O:unsure:
معزز بننے کی اور بھی بہت سی شرائط ہیں ہادیہ! :)
ویسے میرے پاس ابھی تک ایک ووٹ باقی ہے۔ ایک تو محترم انجانا لے اُڑے جنہیں میں جانتا تک نہیں، تاہم، ان سے انتقام لینا تھا، اس لیے یہ ووٹ انہیں دے دیا۔ خواتین کی بات کی جائے تو ایشل کو ووٹ دینا چاہا تاہم ۔۔۔ الیکشن کمشنر محترمہ مریم نے 'صاف انکار' کر دیا کہ اب یہ سہولت میسر نہیں۔ ہم ایک ووٹ سیاسی انتقام کے چکر میں ضائع کر چکے اور اب دوسرا ووٹ اسے دیں گے جس کی ہار یقینی ہو تاکہ ان سے سیاسی انتقام لیا جا سکے۔ :) آپ چاہیں تو آپ کو 'معزز' بنایا جا سکتا ہے۔ :)
 
Top