اردو لینگویج انٹرفیس پیک

نبیل

تکنیکی معاون
شمیل قریشی کے بلاگ پر اس پوسٹ میں مائیکروسوفٹ آفس کی اردو لینگویج انٹرفیس پیک‌ کے ساتھ تصاویر پیش کی گئی ہیں۔ یہ اردو لینگویج انٹرفیس پیک اس ربط سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ میں نے اسے ڈاؤنلوڈ تو کر لیا ہے، وقت ملنے پر انسٹال کرکے بھی دیکھوں گا۔
 

زیک

مسافر
لگتا ہے اس وجہ سے آفس 2003 لینا پڑے گا۔ اس وقت میرے پاس آفس ایکس‌پی (2002) ہے۔
 
Top