تعارف اردو لنک کے اظفر صاحب کا تعارف

ظفری

لائبریرین
اردو محفل پر خوش آمدید اظفر ۔۔۔۔ بہت دنوں کے بعد آمنا سامنا ہوا ۔ اور اردو لنک کا کیا حال ہے ۔ ;)
 

اظفر

محفلین
شکریہ

السلام علیکم
سب دوستوں‌کا شکریہ جنہون‌نے خوش امدید کہا ۔ میں ان شائاللہ کٰی سال تک آپ کے بیچ رہا ہوں‌(بشرط زندگی)
 

اظفر

محفلین
اچھا تو ظفری یہاں‌گھوم رہے ہو آپ
ہم آپ کی تلاش میں افواج اردو (ہوسٹس) کو لگا رہے ہیں
اچھا ہوں‌
آپ سنائیں کیسے ہیں اور کہاں گم ہیں ۔ شادی میں‌اتنی مصروفیت کہ ملنے سے ہی گیے:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
بھائیوں مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ میں شاعری والے ٹاپک میں نیا ٹاپک بنانا چاہ رہا ہوں‌تو وہ نہیں بن رہا ۔ شاید میری پوسٹس کم ہیں اسکیلیے
براے مہربانی آپ میں سے کوی شاعری والے ٹاپک میں نیا موضوع بنا دے ۔ جس میں ۔ میں شاعری والی ڈیزاینڈ پکچرز لگاوں‌گا ۔
شکریہ
اللہ حافظ‌

شاعری کے کون سے زمرے میں پوسٹ کرنا چاہ رہے ہیں؟ ربط تو دیں، کہیں لائبریری میں تو پوسٹ نہیں کرنا چاہ رہے؟
 

الف عین

لائبریرین
اوہو۔۔ میں بھی ان کو یہاں خوش آمدید کہ چکا ہوں اور بھو گیا ہوں۔ ابھی ان کی تصویری شاعری پر رائے دے کر آیا ہوں تو وہاں بھی خوش آمدید کہہ کر تعارف مانگ لیا تھا۔ معذرت اظفر۔
 

اظفر

محفلین
السلام علیکم
ھاھاھا کوئی بات نہیں ۔ اصل میں یہاں‌کچھ لوگ مجھ سے بھی ناراض ہیں کہ میں ایک ہی پوسٹ‌دہراتا ہون‌۔ اردو محفل کافی بڑئی ہے اور اکثر میں غلطی کھا جاتا ہون‌کہ کہان پوسٹ کرنی ہے کہاں ہو چکی ، اس کی وجہ سے کچھ پوسٹ دو دو بار ہو جاتی ہیں ۔
شمشادبھائی6 ماہ پہلے سنا تھا ظفری بھائی کی شادی ہو رہی ہے ۔ اللہ جانے سچ ہے یا جھوٹ‌
مگر ظفری صاحب نے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے
میں کیا کہہ سکتاہوں
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد یار 6 ماہ پہلے سنا تھا ظفری بھائی کی شادی ہو رہی ہے ۔ اللہ جانے سچ ہے یا جھوٹ‌
مگر ظفری صاحب نے اس پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا ہے
میں کیا کہہ سکتاہوں
کاش ۔۔۔۔ میں بھی چھ ماہ پہلے سن لیتا کہ میری شادی ہو رہی ہے تو اب تک تو شاید ہو بھی چکی ہوتی ۔ ;) ۔۔۔۔۔ :grin:
 

اظفر

محفلین
اللہ جانے کس نے اڑائی تھی ، بھائی میں نے تو سنی تھی کسی سے، ویسے ظفری سے آجکل آمنا سامنا نہیں ہوتا چیٹ روم میں‌۔ یہاں‌ہی دیکھنے کو مل جاتے ہیں بھائی صاحب۔
 

طالوت

محفلین
اظفر ماشاء اللہ کافی تجربہ رکھتے ہیں آپ اللہ اس میں مزید اضافہ فرمائے۔۔۔۔۔ لیکن ایک بات کی سمجھ نہیں آئی اردو لنک چیٹ میں تو آپ کے ہوسٹس کسی ویب سایٹ کا ایڈریس لکھنے نہیں دیتے فورا پابندی لگا دیتے ہیں (یاد رہے کہ کسی بھی سایٹ چاہے وہ کتنی اچھی اور مفید کیوں نہ ہو)۔۔۔۔۔۔ آپ کی اس دیدہ دلیری کی کیا وجہ ہوئی ؟ کیا یہ فورم بھی اردو لنک کا ہی کوئی حصہ ہے ؟ ؟ ؟ (دراصل میں آپ کے اردو لنک کے ہوسٹس اور انتظامیہ کا ستایا ہوا ہوں اور انتظامیہ میں تو آپ بھی شامل ہیں)۔۔۔۔۔۔۔ خیر سانوں کیی۔۔۔۔۔۔۔۔ جس پنڈ جانا نئیں اودھا راہ کی پچھنا۔۔۔۔۔ وسلام
 
Top