میڈیا وکی فارمیٹنگ کا اردو ترجمہ
وکی پیڈیا پر لائبریری کو فروغ دینے کے لیے بہت اہم بات ہے کہ استعمال کنندہ اس پر کام کرنا سیکھیں۔ 
اسکا بہترین طریقہ میری نظر میں یہ ہے کہ میڈیا وکی فارمیٹنگ کے اس ٹوٹوریل کا اردو ترجمہ پیش کر دیا جائے
http://www.mediawiki.org/wiki/Help:Contents
بے بہت گہرائی میں نہ جایا جائے، مگر اہم اہم چیزوں کو ملا کر ایک ٹوٹوریل اردو میں تشکیل دیا جائے جو کہ آسان اردو الفاظ پر مشتمل ہو۔ 
یہ ایک اہم قدم ہے جس کے بغیر ہمارے مہمان وکی پر کام کرنے سے کترائیں گے۔ 
والسلام۔
اہم چیزیں یہ ہیں:
[align=left:489a980c70]
Reading
    Navigation
    Searching
    Tracking changes
Editing
    Editing pages
    Starting a new page
    Formatting
    Links
    Categories
Advanced Editing
    Images
    Tables
    Templates
    Variables
    Managing files
[/align:489a980c70]
 
ایڈمن کے متعلق ٹوٹوریل بے شک رہنے دیا جائے۔ 
اور اس ٹوٹوریل کا لنک میں صفحہ (بلکہ ممکن ہو سکے 
تو آغاز میں ہر صفحہ پر ظاہر ہونے دیں۔ بعد میں بے شک اسے صرف صفحہ اول پر ہی رہنے دیا جائے اور باقی جگہ غائب کر دیا جائے۔
تو ہے کوئی اللہ کا بندہ جو ہاتھ بلند کرے؟ (ویسے میں نے دیکھا ہے کہ محب میں یہ بہت صلاحیت ہے کہ وہ کام کو عام انسانی نفسیات کو سامنے رکھتے ہوئے کرتے ہیں۔ مجھے خوشی ہو گی اگر وہ اس کام کا بیڑا اٹھائیں)۔