اردو فورم میںRSSپبلشننگ کےلیے سپورٹ درکار

hakimkhalid

محفلین
محترم زکریا سَر!
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے۔

فورم میں RSSپبلشننگ کےلیے کو نسے موڈ کی تنصیب کی جائے؟

اس سلسلے میں اور Search Engine Submission and Optimization کے بارے میں مزید معلومات کےلیے کچھ انفارمیشن یا ربط مل جائیں تو مشکور ہوں گا ۔
 

زیک

مسافر
ہم ر‌س‌س کے لئے یہ موڈ استعمال کر رہے ہیں مگر یہ نیا ہے اور بہتر لگ رہا ہے (مگر میں نے استعمال نہیں کیا)۔

Search Engine Optimization کے لئے شاید یہ سب سے مشہور ہے۔ مگر اس بارے میں میرا کوئی بہت زیادہ تجربہ نہیں۔ ایک کام اہم ہے کہ سرچ انجن کو سیشن آئی‌ڈی یو‌آر‌ایل میں نظر نہ آئے۔
 

hakimkhalid

محفلین
بہت شکریہ استاد مکرم!

فی الحال آپ کے زیر استعمال موڈ کی تنصیب کی ہے جبکہ انشاء اللہ دیگر معلومات کو بھی استعمال میں لاؤں گا ۔

ایک دفعہ پھر بہت شکریہ

جزاک اللہ
 
Top