اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

الف عین

لائبریرین
نہیں ایسی بات نہیں ہے کہ یہ تمہاری ہی غلطی ہو۔ کیوں کہ مستعمل نہیں، اس لئے اس طرف کم از کم میرا دھیان نہیں گیا۔ اگلے ورژن کا انتظار کرو، اس میں شامل ہوگا یہ بھی۔ آلٹ جی آر اور این پر میپ کروں گا۔
 
Top