اردو صوتی تختہ جدول ------- از :مدیرانِ شعبہ اردو ادب

arifkarim

معطل
فاتح: اُلٹا پیش تو انپیج فونٹک کیبورڈ میں‌موجود ہے:
Shift+U
b162.gif
مجھے حیرت ہے یہ آپ جیسی ’’ذہین‘‘ شخصیت کی انگلیوں تلے دبنے سے کیسے بچ گیا!
 
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
عارف صاحب شاید یہ لڑی بھول گئے ۔

:battingeyelashes:
بھولا نہیں تھا۔ دیر سے دیکھا ہے۔ ذاتی پیغام میں توجہ دلا دیا کریں۔
b163.gif
نمونہ دیکھیں۔ دونوں فانٹس میں ٹھیک ہے۔ شاید علوی نستعلیق میں کوئی مسئلہ ہو!
 
مدیر کی آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
میں تدوین کرتا ہوں فاتح بھائی ، بابا جانی شکریہ ۔ ہم ’’ پیلے سکول ‘‘ کے پڑھے ہیں غلطی سے یہاں طوئیں ظوئیں ہی پڑھا یا گیا۔ ہی ہی ہی ۔۔
قبلہ ہم بھی کانوینٹ یا کراچی گرامر کے پڑھے ہوئے نہیں بلکہ انھی پیلی وردی والے سکولوں میں پڑھے ہیں۔ اپنی غلطیاں سکولوں کے سر کیوں منڈھتے ہیں۔:laughing:
 

فاتح

لائبریرین
صوتی 3 بھی فدوی کا ہی بنایا ہوا ہے، اور وہ ان پیج کے ٹھیک مطابق تھا، میں خود اب استعمال نہیں کرتا، اس لئے یاد نہیں کہ اس میں الٹا پیش کس کنجی پر ہے۔ ان پیج کی جس کنجی میں ہوتا ہے، اسی پر ٹرائی کریں۔
بہت شکریہ اعجاز صاحب۔ ان پیج استعمال کیے بھی اب تو کئی سال ہو گئے ہیں اور اب کہاں یاد رہا کہ کس کلید پر کیا تھا:) لیکن u پر تو بہرحال نہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
فاتح: اُلٹا پیش تو انپیج فونٹک کیبورڈ میں‌موجود ہے:
Shift+u
b162.gif
مجھے حیرت ہے یہ آپ جیسی ’’ذہین‘‘ شخصیت کی انگلیوں تلے دبنے سے کیسے بچ گیا!
:) میں باقیوں کو تو یہی فونیٹک کی بورڈ ہی تجویز کرتا ہوں لیکن خود صرف اس وجہ سے استعمال نہیں کرتا کہ اس میں (ۂ) کی علامت نہیں ہے۔:)
 
مدیر کی آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
شکریہ عارف کریم صاحب۔
مغل صاحب! اس کلیدی تختے کو ڈاؤن لوڈ کہاں سے کیا جا سکتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
یہ تو عارف بھائی اور سعود انکل ہی بتائیں‌گے ،۔ویسے میں تو یہ ساری تک بندیاں چاچو ٹائپنگ ہیلپر کے زریعے ہی کرتا ہوں ۔
 

فاتح

لائبریرین
میں کچھ سمجھا نہیں:confused:
یہ تختۂ کلید آپ کی ایجاد ہے اور آپ کو ہی معلوم نہیں کہ اسے ڈاؤن لوڈ کہاں سے کیا جا سکتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
شکریہ یونس صاحب، محفل میں‌خوش آمدید۔
کچھ مزید نشاندہی ہوجائے تو تدوین کا عمل کیا جائے گا۔
 
Top