اردو شاعری کی نی ویب سائٹ

samiujan

محفلین
السلام علیکم
میں اردو شاعری کی تحریر اور مطالعہ کے لئے ایک نی طرز کی ویب سائٹ بنا رہا ہوں
ویب سائٹ کا ڈھانچہ کافی حد تک تیار ہے

اس کو عارضی URL پر یہاں دیکھ سکتے ہیں
http://stormy-citadel-1536.herokuapp.com
- دائیں ہاتھ کے drop-down سے شاعر چنیے، پھر ان کا مرقع اور پھر نظام یا غزل کا نام
- آپ font اورpage کا پیمانہ بدل سکتے ہیں
- page اور لفظوں کے رنگ تبدیل کر سکتے ہیں (یہ cookies میں save ہو جائیں گے(
- آپ شاعراور اس کی تصانیف میں تلاش (search ) کر سکتے ہیں
- فیس بک ویجیٹ سے کمینٹ کر سکتے ہیں
- کسی خاص مصرے کو فیس بک یا ای میل کے ذریعے شیر بھی کر سکتے ہیں
- مستقبل میں انگریزی نقل حرفی (ٹرانسلٹریشن)، ترجمہ، آسان اردو اور انگریزی اور اردو میں تشریح بھی ڈالی جانے گی

میں اس میں آہستہ آہستہ مختلف شعراء کی تصانیف ڈال رہا ہوں
اگر اس فورم پر موجود کچھ لوگ اس کام میں میری مدد کرنا چاہیں تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو reply کریں یا مجھے میرے ای میل samijan AT gmail dot com پر رجوع کریں
 

الف عین

لائبریرین
اچھا پروجیکٹ ہے۔ لیکن ہروکو سے ڈومین نہ رکھیں، ہپ لوگ تبدیلیاں کرتے رہتے ہیں۔ ’سمت‘ کے کئی شمارے ضائع ہو گئے
 
Top