ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
دورانِ تحریر اگر کوئی ایسا حوالہ دینا پڑ جائے کہ جو بہت طویل ہو تو اختصار کی خاطر اس حوالے کے چند ابتدائی الفاظ لکھ کر ۔۔۔۔۔ اور پھر الخ لکھ د یا جاتا ہے ۔ الخ دراصل الختم کا مخفف ہے ۔ معنی یہ کہ اس جگہ پر یہ حوالہ یہاں سے لے کر اپنے اختتام تک پڑھا جانا چاہیے۔مثال کو زیادہ واضح کر دیجیے
مثلاً: ( شبلی نے شعر العجم میں قافیے سے متعلق ۔۔۔۔۔۔۔ الخ)
امید ہے کہ اب وضاحت ہوگئی ہوگی۔