اردو تھیسارس ویب سائٹ کا اجراء

آصف اثر

معطل
ویب سائٹ پراسے آن لائن استعمال اور مزید معلومات دیکھی جاسکتی ہے۔ قابل ارکان پر مشتمل ٹیم کے ارادے بہت بلند اور تھیسارس میں ہمہ جہت بہتری کی جانب گامزن ہیں۔
اردو تھیسارس
 
آخری تدوین:
فاروقی صاحب سے ویب سروس کے حوالے سے بات ہوئی تھی۔ تو انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے پلان میں ہے، لیکن پہلے ڈیٹا اور ایپلیکیشن کو میچور کرنا چاہتے ہیں۔
 
Top