اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

hackerspk

محفلین
شکریہ یہ مسئلہ تو حل ہوا
اب ذرا ویو ۔۔۔ مینیو ای طرف توجہ دیجئے ۔۔۔ ۔ شو رولر ۔۔۔ ۔ اور ہائیڈ رولر وغیرہ فیچرز کی اشد ضرورت ہے
اسی طرح ہم جب کو ئی فائل اوپن کرتے ہیں تو وہ فائل کمپیوٹر کے پوری سکرین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہے ۔۔ جبکہ اس کے برعکس ان پیج یا ایم ایس ورڈ میں پروگرام کھلنے کے بعد اس میں پیج لے آؤٹ دکھائی دیتی ہے اور متن اس کے اندر نظر آتا ہے اس طرح کام کرنے والے کو پورے پیج ویو سے آگاہی رہتی ہے اور اسے پیج پر ٹیکسٹ کی صورت سے بھی آگاہی رہتی ہے
شاکر بھائی یہ مشکل رہے گی جب تک کوئی اچھا رچ ٹیکسٹ کنٹرول نہ ملے۔ وی بی ڈاٹ نیٹ کے کنٹرول میں یہ اشیا سرے سے ہی نہیں ہیں۔ انٹرنیٹ پر موجودہ کنٹرول 2000 ڈالر سے شروع ہوتے ہیں اور ان کی اردو کو سپورٹ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
 
hackerspk

محفلین
آپ خود ہی ملاحظہ فرما لیں

See the end of this message for details on invoking
just-in-time (JIT) debugging instead of this dialog box.

************** Exception Text **************
System.TypeInitializationException: The type initializer for 'Abjad.GloalFun' threw an exception. ---> System.Runtime.InteropServices.COMException (0x80040154): Retrieving the COM class factory for component with CLSID {96749377-3391-11D2-9EE3-00C04F797396} failed due to the following error: 80040154.
at Abjad.GloalFun..cctor()
--- End of inner exception stack trace ---
at Abjad.GloalFun.write_urdu(KeyPressEventArgs e)
at Abjad.frmeditor.RTB_KeyPress(Object sender, KeyPressEventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.OnKeyPress(KeyPressEventArgs e)
at System.Windows.Forms.Control.ProcessKeyEventArgs(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ProcessKeyMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.WmKeyChar(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.TextBoxBase.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.RichTextBox.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.OnMessage(Message& m)
at System.Windows.Forms.Control.ControlNativeWindow.WndProc(Message& m)
at System.Windows.Forms.NativeWindow.Callback(IntPtr hWnd, Int32 msg, IntPtr wparam, IntPtr lparam)

************** Loaded Assemblies **************
mscorlib
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/Microsoft.NET/Framework/v2.0.50727/mscorlib.dll
----------------------------------------
Abjad
Assembly Version: 1.0.0.0
Win32 Version: 1.0.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/Abjad.exe
----------------------------------------
Microsoft.VisualBasic
Assembly Version: 8.0.0.0
Win32 Version: 8.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Microsoft.VisualBasic/8.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Microsoft.VisualBasic.dll
----------------------------------------
System
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.dll
----------------------------------------
System.Windows.Forms
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Windows.Forms/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Windows.Forms.dll
----------------------------------------
System.Drawing
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Drawing/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Drawing.dll
----------------------------------------
System.Runtime.Remoting
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Runtime.Remoting/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Runtime.Remoting.dll
----------------------------------------
System.Configuration
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Configuration/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/System.Configuration.dll
----------------------------------------
System.Xml
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/System.Xml/2.0.0.0__b77a5c561934e089/System.Xml.dll
----------------------------------------
TabStrip
Assembly Version: 2.0.2523.29272
Win32 Version: 2.0.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/TabStrip.DLL
----------------------------------------
AutocompleteMenu
Assembly Version: 1.2.0.0
Win32 Version: 1.2.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/AutocompleteMenu.DLL
----------------------------------------
Accessibility
Assembly Version: 2.0.0.0
Win32 Version: 2.0.50727.42 (RTM.050727-4200)
CodeBase: file:///C:/WINDOWS/assembly/GAC_MSIL/Accessibility/2.0.0.0__b03f5f7f11d50a3a/Accessibility.dll
----------------------------------------
NHunspell
Assembly Version: 0.9.2.0
Win32 Version:
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/NHunspell.DLL
----------------------------------------
Interop.SpeechLib
Assembly Version: 5.4.0.0
Win32 Version: 5.4.0.0
CodeBase: file:///C:/DOCUME~1/SALEHK~1/LOCALS~1/Temp/Rar$EX00.625/AbjadAlpha/Interop.SpeechLib.DLL
----------------------------------------

************** JIT Debugging **************
To enable just-in-time (JIT) debugging, the .config file for this
application or computer (machine.config) must have the
jitDebugging value set in the system.windows.forms section.
The application must also be compiled with debugging
enabled.

For example:

<configuration>
<system.windows.forms jitDebugging="true" />
</configuration>

When JIT debugging is enabled, any unhandled exception
will be sent to the JIT debugger registered on the computer
rather than be handled by this dialog box.

نوید بھائی آپ لینگویج کے آپشن سے انگریزی منتخب کر کے چلا کر دیکھیں کیا انگریزی لکھی جاتی ہے؟
 
hackerspk

محفلین
ایسی صورت میں :( و :angry:کے اظہار کے علاوہ کیا کیا جا سکتا ہے
اصل میں مائکرو سافٹ آفس جیسا رچ ٹیکسٹ کنٹرول ڈویلپ کرنا بہت مشکل ہے۔ وہ نہ صرف رچ ٹیکسٹ کنٹرول ہے بلکہ اس میں ڈائریکٹ ایکس ایم کا استعمال ہے جس سے ریفرینسز وغیرہ بنانا بھی بہت آسان ہو جاتا ہے۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
اصل میں مائکرو سافٹ آفس جیسا رچ ٹیکسٹ کنٹرول ڈویلپ کرنا بہت مشکل ہے۔ وہ نہ صرف رچ ٹیکسٹ کنٹرول ہے بلکہ اس میں ڈائریکٹ ایکس ایم کا استعمال ہے جس سے ریفرینسز وغیرہ بنانا بھی بہت آسان ہو جاتا ہے۔
کیا اس طرز کا کوئی اپنا رچ ٹیکسٹ کنٹرول نہیں بنایا جا سکتا ۔ جو خصوصا اردو کے لیے ڈویلپ کیا جائے۔
 
hackerspk

محفلین
کیا اس طرز کا کوئی اپنا رچ ٹیکسٹ کنٹرول نہیں بنایا جا سکتا ۔ جو خصوصا اردو کے لیے ڈویلپ کیا جائے۔
اس کے لیے آپ کو پروگرامنگ اچھی آنی چاہیے۔ مجھے زندگی میں ابھی تک کوئی ایسا بندہ نہیں ملا جو اتنی اچھی پروگرامنگ جانتا ہو۔ مگر اللہ کا شکر ہے دنیا بہت بڑی ہے۔ کوئی نہ کوئی تو ملے گا ان شاء اللہ
 
انشا اللہ کوئی نہ کوئی تو ضرور مل جائے گا۔
 
نوید بھائی آپ لینگویج کے آپشن سے انگریزی منتخب کر کے چلا کر دیکھیں کیا انگریزی لکھی جاتی ہے؟
اردو انگریزی کا سوال تو بعد کا ہے میں نے عرض کیا ناں کہ جونہی کی بورڈ کو چھوتا ہوں تو ظالم فورآ ایرر باکس جنریٹ کر دیتا ہے۔ ویسے میں لینگویج کا آپشن بھی استعمال کر چکا ہوں۔ کوئی افاقہ نہیں ہے۔
 
hackerspk

محفلین
سٹارٹ پر کلک کریں پھر رن پر کلک کریں اور cmd لکھیں۔ اور پھر یہ کمانڈ ٹائپ کریں
cd C:\Windows\System32
پھر
for %1 in (*.dll) do regsvr32 /s %1
پھر
for %1 in (*.ocx) do regsvr32 /s %1

یہ کمانڈز سسٹم 32 فولڈر میں موجود ڈی ایل ایل اور او سی ایکس فائلز کو رجسٹرڈ کرنے کی ہے۔ اگر ایسا کرنے کے بعد بھی ایرر آئے۔ تو پھر رات کو خوشبو لگا کر حصار کھینچ کر بیٹھنا ہو گا۔
 
hackerspk سب سےپہلے تو آپ کو سافٹ وئیر کی الفا ریلز پر بہت مبارک ہو۔ کیا ہی بہتر ہو کہ آپ ڈاونلوڈ کا لنک اپنے پہلے مراسلے میں دے دیں تاکہ ڈھونڈنے میں آسانی رہے.

جیسا کی شاکر بھائی نے پہلے بھی اشارہ دیا ، کہ جب سافٹ ویر لوڈ ہوتا ہے ، تو اس میں نستعلق فونٹ نہیں لوڈ ہوتا۔ آپ کی ہدایت کے مطابق میں نے آپ کا اپڈیٹڈ ورژن بھی ڈاونلوڈ کیا پر پھر بھی فایل میں لکھا ہوا ٹیکسٹ "Microsoft Sans Serif" فونٹ میں لوڈ ہوتا ہے۔لیکن، جب سارے متن کو سلیکٹ کر کے مطلوبہ فونٹ سلیکٹ کیا جائے تو فونٹ تبدیل ہو جاتا ہے۔

اس کی شاید وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کے سافٹ ویر کا ڈیفالٹ فونٹ میرے کمپیوٹر میں انسٹالڈ نہیں۔ اور یہ شاید ان سب کے ساتھ بھی ہو جن کے کمپیوٹر میں یہ فونٹ نسب نہیں ، تو کیوں نہ پہلے

کوڈ:
Private Sub Form1_Load(ByVal sender As System.Object, ByVal e As System.EventArgs) Handles MyBase.Load

میں یہ چیک کر لیا جائے ، MSDN اقتباس:
کوڈ:
InstalledFontCollection installedFontCollection = new InstalledFontCollection();
 
// Get the array of FontFamily objects.
FontFamily[] fontFamilies = installedFontCollection.Families;

اور فونٹ کو انسٹال کروا دیا جائے۔ ، MSDN اقتباس:

کوڈ:
Imports System.Runtime.InteropServices 
 
Public Class Form1 
 
    <DllImport("gdi32")> _ 
    Public Shared Function AddFontResource(ByVal lpFileName As String) As Integer
    End Function
 
    <DllImport("user32.dll")> _ 
Public Shared Function SendMessage(ByVal hWnd As Integer, ByVal Msg As UInteger, ByVal wParam As Integer, ByVal lParam As Integer) As Integer
    End Function
 
    <DllImport("kernel32.dll", SetLastError:=True)> _ 
Shared Function WriteProfileString(ByVal lpszSection As String, ByVal lpszKeyName As String, ByVal lpszString As String) As Integer
    End Function
 
    Private Sub Form1_Load(ByVal sender As System.Object, ByVal e As System.EventArgs) Handles MyBase.Load 
        Dim Ret As Integer
        Dim Res As Integer
        Dim FontPath As String
        Const WM_FONTCHANGE As Integer = &H1D 
        Const HWND_BROADCAST As Integer = &HFFFF 
        FontPath = WinFontDir & "\" & FontFileName 
        Ret = AddFontResource(FontPath) 
        Res = SendMessage(HWND_BROADCAST, WM_FONTCHANGE, 0, 0) 
        Ret = WriteProfileString("fonts", FontName & " (TrueType)", FontFileName) 
    End Sub

امید ہے آپ کی طرف سے مزید اچھی چیزیں دیکھنے کو ملیں گی۔ انشاءاللہ
 
شکریہ، اصل میں اپنے پہلے مراسلے کی تدوین میں خود نہیں کر سکتا میں نے منتظمین سے درخواست کی تھی لیکن شاید ابھی تک منتظم کی نظر اس دھاگے پر نہیں پڑی۔ جہاں تک فونٹ کا تعلق ہے میں نے یہی کوڈ استعمال کرتے ہوئے فونٹ انسٹال کرنا چاہا تھا تو فونٹ انسٹال نہیں ہوا تھا۔ اس کے علاوہ اگر بندہ ایڈمن نہ ہو تو بھی فونٹ انسٹال نہیں ہوتا اور تیسری بات یہ کہ ابھی فونٹ عارضی ہے۔ فونٹ میں نے سافٹ وئیر کے ساتھ ہی رکھ دیا ہے۔ اگر کسی کا دل کیا تو انسٹال کر لے گا۔ باقی بیٹا ورژن میں فونٹ کے بارے میں کچھ کرتے ہیں۔
کوڈ شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ اب یہ فورم، فورم کی مثال لگ رہی ہے۔ اگر آپ جیسے دو چار دوست اور ملیں تو بہار آ ہی جائے گی۔
 
الف عین

لائبریرین
پہلی بات تو یہ کہ محفل کے داؤن لوڈ سنٹر میں ہی اسے شامل کرنے کی ضرورت ہے۔
پرسوں میں نے داؤن لوڈ کیا، اگرچہ استعمال کرنے کی نوبت نہیں آئی، کہ میں نئی فائل تو بناتا نہیں، لیکن سپیل چیک بھی نہیں کر سکا، کچھ ایرر بھی نہیں آئی اور کچھ جواب ہی نہیں آیا!!!
البتہ متعدد فریم والی ایک ان پیج فائل کو کھول کر دیکھا تو سب سے بہتر کنورٹر ثابت ہوا ابجد۔ لیکن ایک بڑی مشکل ہوئی، جو پاک کنورٹر میں بھی تھی۔ وہ یہ جدول کو بائیں سے سلیکٹ کر کے اسی ترتیب سے کنورٹ کرتا ہے۔ یہ انگریزی کے حساب سے تو درست ہے، لیکن اردو کے حساب سے نہیں۔ اس کا کچھ کر سکیں تو کر دیں۔
 
ابھی اس میں ایررز نکل رہے ہیں تھوڑا بہتر ہو جائے تو پھر محفل میں شامل کر دیا جائے دوسرا اس کا سورس شائع کرنے کے بعد اس کے بعض اجزا کی تفصیلات درج کرنا ہوگی تو اس کے لیے اس کی چھوٹی سی ویب ترتیب دی ہے۔ سپیل چیکر مجھ سے مکمل نہیں ہو سکا۔ انپیج کنورٹر ابرابر بھائی کا بنایا ہویا ہے۔ اس کو وہ بہتر سمجھ سکیں گے۔
 
سٹارٹ پر کلک کریں پھر رن پر کلک کریں اور cmd لکھیں۔ اور پھر یہ کمانڈ ٹائپ کریں
cd C:\Windows\System32
پھر
for %1 in (*.dll) do regsvr32 /s %1
پھر
for %1 in (*.ocx) do regsvr32 /s %1

یہ کمانڈز سسٹم 32 فولڈر میں موجود ڈی ایل ایل اور او سی ایکس فائلز کو رجسٹرڈ کرنے کی ہے۔ اگر ایسا کرنے کے بعد بھی ایرر آئے۔ تو پھر رات کو خوشبو لگا کر حصار کھینچ کر بیٹھنا ہو گا۔
میرا خیال ہے کہ خوشبو لگا کر حصار کھینچ کر بیٹھنا ہی ہوگا کیونکہ کام نہیں بن سکا ہے۔ اب آپ ہی فرمائیں کہ کون سی خوشبو لگانی ہے اور حصار کا چکر کتنے گز کا ہونا چاہئے اور رات کا کون سا پہر ہو جب یہ مجاہدہ کیا جائے؟
 
hackerspk

محفلین
یہ مسئلہ فی الوقت سمجھ نہیں آ رہا میں نے اسے 20 کے قریب سسٹمز پر چیک کیا ہے وہاں اس قسم کا مسئلہ نہیں ہے۔ خیر سورس کوڈ شائع کرتے ہیں تو کوئی نہ کوئی اس کا حل نکال ہی دے گا۔
 
میرا خیال ہے کہ خوشبو لگا کر حصار کھینچ کر بیٹھنا ہی ہوگا کیونکہ کام نہیں بن سکا ہے۔ اب آپ ہی فرمائیں کہ کون سی خوشبو لگانی ہے اور حصار کا چکر کتنے گز کا ہونا چاہئے اور رات کا کون سا پہر ہو جب یہ مجاہدہ کیا جائے؟

آپ کے پاس ڈاٹ نیٹ کا کون کونسا ورژن انسٹالڈ ہے ؟
 
Top