اردو او سی آر

نبیل نے 'اردو او سی آر پر تحقیق' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 12, 2006

  1. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہ کافی پرانی پوسٹس ہیں ۔ آکر میں نتیجہ شاید یہی ہے ابھی تک او سی آر اردو میں ایک سوچ ہی ہے ۔
    میں نے اس پر کافی غور کیا ہے ۔ اردو فونٹس میں سے بیشتر کی لاجک بہت پیچیدہ ہے اور اس کیلیے اور سی آر بنانا نہایت محنت طلب کام ہو گا ۔
     
  2. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایک او سی آر بنا تو ہے کسی انگریزی بلاگ پر پوسٹ پڑھی تھی
     
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اگر نوری نستعلیق کو اسٹینڈرڈ بنایا جائے تو یہ سوچ حقیقت بن سکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    باسم بھائی ایسی باتوں کو صرف بتاتے نہیں ہیں۔ ان کے روابط کو نوٹ کر لیتے ہیںاور پھر فراہم بھی کرتے ہیں۔
    پھر ملے تو بتائیے گا۔
     
  5. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ابو کاشان

    ابو کاشان محفلین

    مراسلے:
    1,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    دیکھنے میں تو بہت بڑی کامیابی لگ رہی ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ یہ کب دستیاب ہوتا ہے۔ ہوتا بھی ہے یا نہیں۔
     
  7. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,159
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میرے پاس کافی سال پہلے پنجاب یونیورسٹی سے کچھ طالبات آئی تھیں۔ وہ حرف شناس کے نام سے ایک او سی آر بنا رہی تھیں۔ پتا نہیں‌ان کا کیا بنا۔ ان میں سے کوئی بھی میرے رابطے میں‌نہیں ہے۔ بہرحال ویژوئل بیسک کا کوڈ ابھی میرے پاس موجود ہے۔ یہ حروف کی شناخت کر سکتا ہے۔ کوئی اس پر کام کرنا چاہے تو ربط یہاںہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  8. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,743
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بہت شکریہ محمد صابر۔ آپ نے بہت فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے کہ فوراً سورس کوڈ ہی فراہم کر دیا۔ اس سے کچھ نہ کچھ آئیڈیا ضرور مل جانا چاہیے۔ کیا آپ نے خود اسے استعمال کرکے دیکھا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  9. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    نبیل بھائی، اسکی ٹیسٹنگ کرکے کچھ نتائج سے آگاہ کریں۔ میرا Usman Institute of Technology کے طلباء سے رابطہ نہیں ہو رہا۔ کراچی میں رہنے والے یہ کام کر سکتے ہیں۔
     
  10. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,159
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اصل میں‌یہ شاید 2004کی بات ہے۔ اُن کا کوئی ایرر آ رہا تھا تو میرے پاس آئی تھیں۔ اور مجھے یاد ہے کہ میں نے وہ ایرر ریموو کر کے اس کو رن کیا تھا تو یہ واقع حرف شناسی ہو رہی تھی۔ لیکن لفظوں‌پر میں نے چیک نہیں‌کیا تھا۔ آج مجھے اپنی Ftpپر نظر آیا تو میں‌نے سوچا کہ شاید کسی کے کام آسکے۔
     

اس صفحے کی تشہیر