اردو الگ اور اچھی زبان ہے؟

نبیل

تکنیکی معاون
ذوالفقار، آپ کے زیادہ تر پیغامات ون لائنر ہیں۔ آپ کے اس سوال کی سمجھ نہیں آئی۔ اگر گرامر کے اصول و قواعد کی بات کریں تو اردو کی گرامر بالکل فارسی گرامر جیسی ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
فارسی کا بڑا عمل دخل اردو کی تخلیق میں تو ہے لیکن اس کے بعد فارسی اور اردو دو الگ الگ راستوں کی مسافر ہیں

اگر مزید کچھ کہنا چاہیں تو بتائیں، ہمارے دوست (دوست بھائی نہیں، جنرلی تمام ممبرز) اس بات پر بات کرنے میں‌ خوشی ظاہر کریں گے
 
Top