اردو ادب کی ویب سائٹس میں نیا اضافہ: www.urdusky.com

گوہر

محفلین
السلام علیکم!
تمام ناظمین ،ممبران دوستوں کی خدمت میں اپنی پہلی ارود ویب سائٹ جوکہ ورڈ پریس ، پی ایچ پی اور اڈوب فوٹو شاپ کی مدد سے بنائی ہے پیش کر رہا ہوں ۔ اسکے تمام مراحل اپنی مدد آپ کے تحت طے کئے ہیں ، اردو ادب کی ترویج کیلئے میری کتاب کے بعد یہ دوسری کاوش ہے ۔
Urdu اردو اس ویب سائٹ کو پائیہ تکمیل تک پہنچانے میں کسی کی مدد نہیں لی گئی مگر اسکو چلانے کیلئے اب آپ سب کی تحاریر کا انتظار رہے گا ۔ میں نے کچھ وقت لگا کر SEO سرچ انجن کی مہارت بھی حاصل کر لی ہے جبکہ اس ویب سائٹ کو با قاعدہ تمام سرچ انجن میں بھی رجسڑد کر دیا جائے گا ۔
آپکی مشاورت اور معاونت نے مجھے ایک کتاب سے لیکر ایک ویب سائٹ تک کا سفر طے کروایاہے ۔
آپکی دعاوں کا طلبگار
محمد الطاف گوہر
 

ابو یاسر

محفلین
اچھی سائٹ ہے مگر فونٹ سپورٹ کا ذرا مسئلہ ہے
اس ضمن میں مجھے سعود بھائی نے ایک لنک دیا تھا جو کہ کافی کارآمد ثابت ہوا
آپ بھی اس سے استفادہ کریں شاید فونٹس صحیح نظر آنے لگیں
لنک
 

گوہر

محفلین
جی شکریہ!
ابھی ابتدائی مراحل سے گزر رہا ہوں ، یہ ویب سائٹ میری ذاتی کاوش ہے ، ورڈ پریس پر ۔۔۔ کوشش کر رہا ہوں بہتر سے بتر کر سکوں
 
Top