اردو ادب کی مفت کتابیں ڈاون لوڈ کریں

یہ سائیٹ اردو ادب میں کتابوں کی انٹر نیٹ پر ترویج کا ایک بہترین ذریعہ ہے جس کا منصوبہ ہے کہ بہت جلد اس میں پانچ سو کتابیں فری ڈاون لوڈ کے لیے حاضر ہوں گی۔ یہاں سے آپ بہت ہی مہنگی کتابیں بالکل فری میں ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
http://www.iqbalcyberlibrary.net/
امید ہے آپ اس سے استفادہ ضرور کریں گے
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ وہاب، آپ کا بتایا ہوا ربط یہاں کئی مرتبہ مذکور ہو چکا ہے۔ روابط کے حصے میں آن لائن کتاب خانوں کے زمرے میں آپ کو کچھ اور روابط بھی مل جائیں گے۔ اس کے علاوہ بھی جو مفید روابط آپ کو ملیں انہیں یہاں شامل کر دیں۔

شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابھی میں نے نوٹ کیا ہے کہ اردو فار یو کی سائٹ بند ہو گئی ہے جو کہ افسوس کی بات ہے۔ امید کرتا ہوں کہ یہ جلد دوبارہ آن لائن آجائے گی۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس پر طلسم ہوشربا جیسی پرانی داستانوں کے کچھ حصے بھی موجود ہیں، اگر یہ تصویری شکل میں ہیں۔
 

مجاھد

محفلین
وہاب بھائی!
کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اس خوبصورت اور منظم ویب سائٹ سے کتابیں ڈاؤن لوڈ کیسے کی جاسکتی ہیں ‌کیونکہ انہوں نے تو صرف پڑھنے کا آپشن دیا ہوا ہے۔۔۔۔
 
Top