اردوویب ڈونیشن

اظفر

محفلین
پےپال

نایاب، آپ کی محبتوں کا شکریہ۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ ڈریم ہوسٹ میں پیسے بھیجنے کے لیے پے پال کا اکاؤنٹ درکار ہے۔ ہمارے کئی دوستوں نے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ڈونیشن بھیجی ہوئی ہے۔ میری درخواست ہے کہ باقی دوست اس سلسلے میں ہماری مدد فرمائیں کہ آیا ڈریم ہوسٹ کو پیسے بھیجنے کے لیے پے پال کا اکاؤنٹ واقعی ضروری ہے؟


نبیل برادر میں نے کوشش کی تھی لیکن مجھے تو یہی نظرآیا کہ پےپال کے تھرو ہی ممکن ہے ۔ اسلیے نہ کر سکا ۔
ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آرہی ۔ ہوسٹنگ ہے یا ڈیڈیکیٹڈ سرور ہے ۔ ؟
 

فارقلیط

محفلین
نبیل برادر میں نے کوشش کی تھی لیکن مجھے تو یہی نظرآیا کہ پےپال کے تھرو ہی ممکن ہے ۔ اسلیے نہ کر سکا ۔
ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آرہی ۔ ہوسٹنگ ہے یا ڈیڈیکیٹڈ سرور ہے ۔ ؟

کیا کوئی اس ڈیڈیکیٹڈ سرور کی وضاحت کرے گا یہ کیا چیز ہے ؟:confused:
 

زیک

مسافر
نبیل برادر میں نے کوشش کی تھی لیکن مجھے تو یہی نظرآیا کہ پےپال کے تھرو ہی ممکن ہے ۔ اسلیے نہ کر سکا ۔

پےمنٹ پےپال کے تھرو ہی ہوتی ہے مگر اگر آپ کے پاس پےپال کا اکاؤنٹ نہیں تو کریڈٹ کارڈ کے ذریعہ ادا کر سکتے ہیں۔

ویسے مجھے ایک بات سمجھ نہیں آرہی ۔ ہوسٹنگ ہے یا ڈیڈیکیٹڈ سرور ہے ۔ ؟

اردوویب وی‌پی‌ایس یعنی ورچوئل پرائیویٹ سرور پر ہے۔
 

زیک

مسافر
اگر آپ کریڈٹ کارڈ یا پے‌پال سے ڈونیٹ نہیں کر سکتے یا نہیں کرنا چاہتے تو ایک اور طریقہ چیک، ڈرافٹ یا منی آرڈر کا ہے۔ خیال رہے کہ چیک یا منی آرڈر وغیرہ یو ایس ڈالر میں ہونا لازمی ہے۔

چیک، ڈرافٹ یا منی آرڈر Dreamhost Web Hosting کے نام ہو اور اس پر لکھا ہو کہ یہ Account #97422 کے لئے ہے۔ اس اکاؤنٹ نمبر کے بغیر یہ اردوویب کی ہوسٹنگ تک نہیں پہنچ پائے گا۔

اسے اس ایڈریس پر بھیجیں:

DreamHost
PMB #257
417 Associated Rd.
Brea, CA 92821
USA.

بہت شکریہ

نوٹ: اگر آپ اس طریقے سے پیسے بھیجیں تو مجھے یا نبیل کو ضرور بتا دیں تاکہ ہم نظر رکھ سکیں کہ ڈونیشن پہنچ گئ ہے یا نہیں۔
 
Top