اردوای بکس کیلئے ایک اور سائٹ!

arifkarim

معطل
سب سے پہلے: میں محفل کے لائبریری پراجیکٹس سے بالکل نا آشنائی کی وجہ سے اس دھاگے کو یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اگر کسی اور مقام پر اردو ای بکس کے روابط جمع کرنے ہوں تو اس پوسٹ کو وہاں دھکیل دیا جائے۔:)
آج آوارہ گردی کے دوران درج زیل اردو ای بکس کی سائٹ ملی ہے:
http://www.imamahmadraza.net/index.php?option=com_sectionex&view=category&id=3&Itemid=4
 

الف عین

لائبریرین
میرے پاس تو کھل رہی ہے یہ سائٹ۔ اس وقت تو محض دو عدد کتابیں ہیں، تصویری شکل کی سکربڈی فارمیٹ میں۔ لیکن یہ دونوں بھی در اصل مضامین ہیں، جن کو برقی کتاب بنا دی ہے۔ بہت سی سائٹس پر مضمون کو ای بک کہہ کر اپ لوڈ کیا گیا ہے، بشمول اظفر کی Bookspk.com پر۔ دس بارہ صفحات کی کتاب بھی ان کے ای ایس ڈی فارمیٹ میں ایک میگا بائٹ سے زائد ہے،
 
Top